بیشک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو گا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔ Sahih Bukhari: Hadith No. 8 - ISLAMUNA https://t.co/UaFQwlmqwb
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی مسلمان کو فاسق یا کافر کہے اور درحقیقت وہ فاسق یا کافر نہ ہو تو خود کہنے والا فاسق اور کافر ہو جائے گا ایک اور جگہ فرمایا اپنے آپ کو بد گمانی سے بچاؤ کیونکہ بد گمانی بڑی جھوٹی بات ہے اور (کسی کے عیبوں) تلاش اور جستجو نہ کرو