It is not PDM it’s PTM ... an Indian agencies sponsored moment to destroy Pakistan by creating hatred against Pakistan Army the centre of gravity for Pakistan’s Security .and divide the nation on ethnic , linguistic and Religious grounds thus destroying Pakistan
آج چار اکتوبر ہے PDMکاجلسہ گیارہ اکتوب کوئٹہ میں ہےحکومت کہتی رہی حکومت کوپریشانی نہئی یہ بھی کہ اپوزیشن کی مہم ناکام ہوگی لیکن اسد عمر نے اپوزیشن کو مزاکرات کی دعوت دےدی،اپوزیشن مزاکراات کے لئے تیار ہےمگرمطالبات وہی ہوں گے جو PDM کے 26 نکات ہیں،استعفی دو انتخابات کا اعلان کرو
ہمارے دشمنوں کا صرف ایک مقصدکسی طریقے سے پاکستانی فوج کو کمزور کرو کیونکہ جب تک قوم فوج کے ساتھ ہے ملک مضبوط ہے
یہ جو آج جہموریت کی بات کرتے ہیں اگر فوج نہ ہوتی تو آج دہشتگردوں کا قبضہ ہوتا اور یہ سیاستدان کہی نظر بھی نہ آتے
دعا کرو اپنی فوج کے لیے آج تم لوگ بھی سیاست کر رہے ہو
PM Imran Khan’s substantive address to UNGA made every Pakistani proud&truly represented.His clear stand on Kashmir, Palestine,regional peace, pledge to lift our masses out of poverty,stern warning to India on any misadventure and much more-worth appreciating #PMImranKhanAtUNGA
جموں کشمیر میں انڈین فوجی گھر گھر تلاشی کر کہ ہماری ماوں بہنوں کی عزتیں مجروع کرتے ہیں بے گناہ نوجوانوں کو آٹھا کر لے جاتے ہیں ان کو شہید کیا جاتا ہے یہ ظلم جاری ہے اور دنیا طاقت ور کے ساتھ کھڑی ہے یہ کہاں کا انصاف ہے
مسلم امہ کی آنکھیں بند ہیں
زاتی مفاد کی خاطر امت کو بھول گے