جی بالکل عمران نیازی نے گٹے جوڑ کر جھوٹ بولنے، غلیظ گالم گلوچ کرنے اور مذہبی منافقت کی معراج کو چھونے کا شعور دیا ہے۔ اور یہ شعور خلیل الرحمان قمر اور بھٹی جیسے لوگوں کی شکل میں بھرپور انداز میں غلاظت بکھیرتا نظر آتا ہے۔
@jawadahmadone@naeemgrewal55 جی بالکل عمران نیازی نے گٹے جوڑ کر جھوٹ بولنے، غلیظ گالم گلوچ کرنے اور مذہبی منافقت کی معراج کو چھونے کا شعور دیا ہے۔ اور یہ شعور خلیل الرحمان قمر اور بھٹی جیسے لوگوں کی شکل میں بھرپور انداز میں غلاظت بکھیرتا نظر آتا ہے۔
درست بات ہے کہ آپ نے ہی عمران نیازی پر ڈالے گئے جعلی تقدس کے نقاب کو اتار کر اس کی مکروہ اصلیت لوگوں کے سامنے رکھی ہے۔
یہ PTI جو مرضی کرلے مگر سچائی لوگوں کو معلوم ہو چکی ہے۔
جتنا نقصان عمران خان کے جھوٹے اور جعلی امیج کو میں نے پہنچایا ہے اس کا آدھا بھی ان کے سارے سیاسی مخالف مل کر بھی نہیں پہنچا سکتے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان سب پر کوئی نہ کوئی الزام ہے جبکہ میں اپنی سیاست میں ایک صاف اور کھرا آدمی ہوں۔
میں نے عمران خان منافق اور PTI کا اصل غلیظ چہرہ دکھا کر انھیں پوری دنیا میں جھوٹا ثابت کیا ہے مگر یہ میرے خلاف سامنے آ کر بولنے کے بجاۓ صرف سازشی طور پر میرے خلاف کروڑوں روپیہ لگا کر الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر فحش گالم گلوچ، زبان بندی اور فاشزم کے رپورٹنگ، انفالو اور بلاک وغیرہ کے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہیں۔
اس سے پتا چلتا ہے کہ یہ میرے سے کتنا ڈرتے ہیں۔ انھیں پتا ہے کہ انکے پاس میری کسی بات کا کوئی جواب نہیں اور میں وہ واحد آدمی ہوں جو انکا سارا جھوٹا بیانیہ چند منٹوں میں تباہ کر کے انھیں پوری قوم کے سامنے مکمل رسوا کر سکتا ہوں اگر یہ میری کسی بھی بات کا جواب دیں۔
مگر وہ ایک بات نہیں جانتے کہ وہ جو مرضی کر لیں مگر ان کی رجعت پسند، جھوٹی اور منافقانہ سیاست کا اختتام میرے اور برابری پارٹی ہی کے ہاتھوں سے ہو گا کیونکہ ہمارا ترقی پسند، روشن خیال اور اشرافیہ مخالف سوشلسٹ نظریہ اور PTI کا قدامت پسند، مذہب فروش اور اشرافیہ دوست سرمایہ دارانہ جمہوریت کا نظریہ ایک دوسرے کے مکمل متضاد ہیں۔
@jawadahmadone درست بات ہے کہ آپ نے ہی عمران نیازی پر ڈالے گئے جعلی تقدس کے نقاب کو اتار کر اس کی مکروہ اصلیت لوگوں کے سامنے رکھی ہے۔
یہ PTI جو مرضی کرلے مگر سچائی لوگوں کو معلوم ہو چکی ہے۔
بالکل درست۔ پاکستان کے بہت سے مسائل اور سماجی علتیں اسی ترتیب کے غلط ہونے کی بدولت ہیں۔
اس ترتیب کا درست ہونا انتہائی ضروری ہے تاکہ ایک پرامن، خوشحال، روشن خیال اور ترقی پسند پاکستان بنایا جاسکے۔
کسی بھی پاکستانی کی شناخت کی اصل ترتیب یہ ہے۔ پہلے انسان، پھر پاکستانی اور پھر مسلمان، ہندو، سکھ یا مسیحی، کیونکہ انسان اور پاکستانی ہونا شناخت کی مادی حقیقتیں ہیں جبکہ مسلمان، ہندو، سکھ اور مسیحی ہونا پاکستان میں رہنے والے اس انسان کا اپنا ذاتی عقیدہ ہے جس کا تعلق کسی مادی حقیقت کی شناخت سے نہیں بلکہ اس کے خیالات اور احساسات پر مبنی شناخت سے ہے۔
انسانی پاسپورٹ بھی صرف ایک ملک کا پاسپورٹ ہوتا ہے جس میں پھر انسان کا مذہب (یا ضرورت پڑنے پر فرقہ) لکھا جاتا ہے بلکہ پاسپورٹ تو کسی بھی ملک میں رہنے والے ان انسانوں کو بھی ملتا ہے جو کسی مذہب یا فرقے کو نہیں مانتے۔
اسی طرح کوئی ہندو، سکھ اور مسیحی یہ کہے گا کہ وہ پہلے انسان ہے، پھر پاکستانی ہے اور پھر ہندو، سکھ یا مسیحی ہے۔
اسی طرح سنی اور شیعہ یہ کہے گا کہ وہ پہلے انسان ہے، پھر پاکستانی ہے، پھر مسلمان ہے اور پھر سنی یا شیعہ ہے۔
اسی طرح رومن کیتھولک اور پروٹسٹنٹ یہ کہے گا کہ وہ پہلے انسان ہے، پھر پاکستانی ہے، پھر مسیحی ہے اور پھر رومن کیتھولک یا پروٹسٹنٹ ہے۔
اسی طرح بریلوی، دیوبندی، وہابی، اہل حدیث، شیعہ، اسماعیلی، آغاخانی یہ کہے گا کہ وہ پہلے انسان ہے، پھر پاکستانی ہے، پھر مسلمان ہے، پھر سنی یا شیعہ ہے اور پھر بریلوی، دیوبندی، وہابی، اہل حدیث، شیعہ، اسماعیلی، آغاخانی وغیرہ ہے۔
جب تک یہ ترتیب پاکستانیوں کے ذہنوں میں ٹھیک یا درست نہیں ہو گی، پاکستان اسی طرح برباد رہے گا کیونکہ اب یہ تاریخ کی دیوار پر لکھا ہے کہ 21 ویں صدی میں سائنس، ٹیکنالوجی، منطق اور انسانیت کے اصولوں، قوانین اور قواعد و ضوابط کو اپنائے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کر سکتا اور اس کے لوگ خوشحال نہیں ہو سکتے اور ان اصولوں کو اپنانے کے لیے سب سے پہلے حکمران طبقے اور سیاسی اشرافیہ کے ہاتھوں کنفیوزڈ کیے گئے پاکستانیوں کے ذہن میں یہ ترتیب درست کرنا ضروری ہے۔
پاکستان میں برابری پارٹی کے علاوہ کوئی اور پارٹی یہ کام نہیں کر سکتی اور اس کام کو کرنے کے لیے جھوٹے اور منافق مذہب فروش فسادی عمران کی جاہل پارٹی PTI ہماری راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
@jawadahmadone بالکل درست۔ پاکستان کے بہت سے مسائل اور سماجی علتیں اسی ترتیب کے غلط ہونے کی بدولت ہیں۔
اس ترتیب کا درست ہونا انتہائی ضروری ہے تاکہ ایک پرامن، خوشحال، روشن خیال اور ترقی پسند پاکستان بنایا جاسکے۔
@PakStudies2025@jawadahmadone آپ آجائیں پارٹی میں اور اپنے نظریات، عمل اور کردار سے ثابت کریں کہ آپ چیئرمین بننے کے اہل ہیں تو آپ کے بارے بھی پارٹی کی سنٹرل کمیٹی غور کرسکتی ہے۔
@jawadahmadone یہ موصوف @SyedIHusain
محض کج بحثی کے شوقین لگتے ہیں۔ ایسے لوگ زیادہ تر دال روٹی کی فکر سے آزاد ہوتے ہیں اور صرف کج بحثیوں کے عادی ہوتے ہیں۔
انہیں کہا ہے کہ اگر یہ واقعی سنجیدگی سے سوشلزم کے متعلق جاننا چاہتے ہیں تو تشریف لائیں برابری پارٹی ان کی مکمل تشفی کرے گی۔
@jawadahmadone@SyedIHusain
آپ کوئی تعمیری مکالمہ کرنے، سوشلزم بارے سمجھنے کے بجائے sweeping statements دے رہے ہیں۔
اگر تو آپ سوشلزم پر بات کرنے میں سنجیدہ ہیں تو باہمی احترام کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے آئیے اور دلائل کے ساتھ بات کیجئے۔ ورنہ اپنا اور ہمارا وقت کج بحثی کرکے برباد مت کریں۔
@jawadahmadone منافقت اس سماج کے اوپر سے لے کر نیچے تک سرائیت کی ہوئی ہے۔ مشاہد حسین اسی منافقت کے پیرو ہیں۔
تیسری دنیا کے کسی بھی ملک میں محض لبرل ہونا ہی بذات خود سب سے بڑی منافقت ہے۔
@jawadahmadone درست۔ عمران نیازی نے
مذہبی منافقت اور مذہب فروشی میں ضیاءالحق کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستانی سماج کو اس نے ناقابل تلافی نقصان۔پہنچایا ہے۔