Creative by profession & soul-Advertiser | Libra | Musician | Photography | Literature | Arts | Guitar | Old School | Chess | Football |
Contemporary Qalander™
کوئی تو آئے خزاں میں پتے اگانے والا
گلوں کی خوشبو کو قید کرنا کوئی تو سیکھے
کوئی تو آئے نئی رتوں کا پیام لے کر
اندھیری راتوں میں چاند بننا کوئی تو سیکھے
کوئی پیامبر کوئی امامِ زماں ہی آئے
اسیر ذہنوں میں سوچ بھرنا کوئی تو سیکھے!
(نیلما ناہید درانی)
”بھارتی حکومت اور بھارتی میڈیا کے پاس مسلمان اور پاکستان کے علاوہ کوئی موضوع ہی نہیں۔ اِن کے پاس لوگوں کو غدار ڈیکلیئر کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں۔“
بھارت میں جاری احتجاج میں شریک طالبہ کی بھارتی حکومت اور میڈیا پر تنقید
سیاسی اداکاروں کا یہ ریوڑ جس گلی سے ہانک کر پی ٹی آئی میں شامل کیا گیا تھا، اب اسی گلی سے سر جھکائے باہر نکل رہا ہے۔ ریاست مدینہ تو ایک طرف، نیا پاکستان بنانا بھی بھول گئے۔ الوداعی پیغامات میں اسلامی ٹچ تک نہیں دیا۔
@wajahatmasood مطلب یہ جو چھوڑ کر جا رہے ہیں یہ شاپر ہیں۔ ہوا کے رخ پر اِدھر سے اُدھر اڑتے رہتے ہیں۔ ان کی تاریخ بھی یہی بتاتی ہے۔ سیاست دان تو یہ تھے ہی نہیں۔
جو سیاست دان ہوتا ہے، وہ کبھی سیاست سے دستبردار ہوتا ہے اور نہ سیاست سے عارضی چھٹی پر جاتا ہے۔ اس لئے کہ سیاست نہ تو کوئی پیشہ ہے اور نہ ملازمت۔ سیاست قومی ذمہ داری ہے۔
غضب کرپشن کی عجب داستان!!
اب نیب ، ایف آئی اے ، اینٹی کرپشن سب ادارے سو رہے ہیں یہاں تک کہ اعلی عدلیہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے سوموٹو لینے کی روایت ہی ختم کردی۔۔!!
@ImranRiazKhan عمران ریاض کی خواہش
ویوز، لائکس، سبسکرائیبرز یوتھیوں کے مل جائیں
پیسے یوٹیوب سے بھی مل جائیں
اور ٹی وی چینل سے پیسوں کے علاوہ "صحافی" کا ٹیگ بھی مل جائے
ٹکٹ پی ٹی آئی سے بھی مل جائے
پانچوں گھی میں!