@WaseemBadami اسلام علیکم وسیم بھائی!
امید ہے آپکی طبعیت بلکل ٹھیک ہوگی۔ گزارش ہے کہ میں بہت ہی زیادہ پریشان ہوں اتنا ک کئی دفعہ خودکشی کا سوچ چکا ہوں۔ مگر اللّہ سے ڈر جاتا ہوں۔ اللّہ کے بعد آپ پہ یقین ہے کہ آپ میری مشکل حل کر سکتے ہیں۔ بہت امید کے ساتھ آپ کے پاس آیا ہوں۔ برائے مہربانی رابطہ
@HarmeetSinghPk سردار جی جواد بھائی نے تو آپکو جو بھی کہا سو کہا مگر اب بھاڑے کے ٹٹو لوگ آپکو جواد بھائی کے خلاف بھڑکا رہے ہیں۔ آپ اقلیتی ہوں یا اکثریتی پاکستان الحمداللہ دنیا کی واحد ریاست ہے جہاں سب کو برابر عزت دی جاتی ہے۔ وہ علیحدہ بات ہے کچھ اپنے ہی نمک حراموں کی وجہ سے پاکستان کو کوئی مقام
@WaqasnawazMD@HarmeetSinghPk محترم وقاص صاحب۔ بھاڑے کے ٹٹو صاحب۔ ویزے پہ اپنی غیرت بیچنے والے۔ ویزے کی خاطر اپنی اور ملک کی عزت کا سودا کرنے والے انسان آپکو کچھ بھی بولنے سے پہلے اپنے گریباں میں دیکھ لینا چاہیے۔ اور اگر رائی برابر بھی غیرت ہے تو پھر ڈوب کے مر جانا چاہیے
@pakistaniflag@jawadahmadone مراثی سے بھی گری ہوئی اگر کوئی ذات ہے تو وہ آپکی ہے۔ اکیڈمک اختلاف نہیں رکھ سکتے تو اپنی گھٹیا زبان اپنے گھر میں ہی رکھا کرو