تاریک انصاف کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کے بعد نیا طریقہ واردات سامنے آیا ہے، تاریک انصاف کی زیر زمین قیادت نے اپنے گلی محلے کے لونڈے لپاڑوں ٹک ٹاکروں کو یہ ٹاسک دیا ہے کہ مختلف جگہوں پر جا کر چند ایک دوست اکٹھے ہو کر کچھ سیکنڈز کی ویڈیو بنائیں اور اسے سوشل میڈیا پر ڈال دیں ایسا ہی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بہاولپور کی ویڈیو میں ہیں جہاں 15 سے 20 افراد کو بھاگم بھاگ احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے دیکھا گیا اور ویڈیؤ کو دورانیہ 18 سیکنڈ ہے۔ تاریک انصاف کے زیر زمین کارکنان پریشان نا ہوں اپیل کا حق ہے سب کو اپیل کریں اور قانون کا سامنا کریں بس قانون ہاتھ میں نا لیں کیونکہ قانون ہاتھ میں لینے پر قانون آپ کو 9 مئی کی طرح ہاتھ میں لے گا۔ چاہے کوئی چھوٹا چور ہو یا بڑا چور اپنے کئے کی سزا کاٹے گا۔
@dtnoorkhan عبرتناک مکافات عمل اور واقعی گدھوں کی لاغر فوج ، جو جو دوسروں کے ساتھ کیا آج خود پر ہو رہا ہے مگر اب بھی دو فیصد بھی نہیں ہوا مزید آزمائش کو دعوت دینے والے عبرت کا نشان بننے کو بے تاب ہیں
تحریک انتشار ایک سیاسی جماعت نہیں بلکے سیاسی گدھوں پر مشتمل ایک گروہ ہے جو ہمیشہ لاش کی تلاش میں رہتے ہیں اور لاش پر سیاست کر کے مفادات حاصل کرتے ہیں۔ حکومت سے نکالے جانے کے بعد جب امریکی سازش کا بیانیہ کمزور ہونے لگا تو ارشد شریف کو خصوصی طور پر کینیا بھجوا کر اسے قتل کروا دیا گیا حالانکہ عام طور پر ایسے لوگ ترقی یافتہ ممالک کا رخ کر کے وہاں پناہ حاصل کرتے ہیں جیسا کہ معید پیر زادہ اور صابر شاکر کی مثال سب کے سامنے ہے، لیکن اپنی سیاست کو بچانے کے لیے انہیں ایک لاش چاہیے تھی جو انہیں ارشد شریف کی صورت میں ملی اور اس کا اچھا بھلا فائدہ اٹھایا گیا پھر ضل شاہ کی لاش اور اب عمران ریاض خان کی باری ہے جسے تحریک انتشار کی جانب سے ہی اغوا کر کے چھپا کر رکھا گیا ہے اور جلد ہی موقع دیکھ کر اس کی لاش کو کہیں پھینک کر الزامات دوبارہ اداروں پر لگا دینگے، کیونکہ الیکشن کا سال ہے اور سیاست کرنے کے لیے تحریک انتشار کے پاس کسی بھی قسم کا کوئی ایسا پراجیکٹ نہیں جس پر انہیں کوئی ووٹ دے اس لیے اس بار یہ پھر سے لاش کا استعمال کرینگے۔عوام سب جان چکی ہے اس لئے تحریک انتشار کے جھوٹے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔میری ارباب اختیار سے درخواست ہے فوری ان کے ایسے مقامات پر چھاپے ماریں جہاں ان کے لوگ دیکھے گئے ہوں اور زمان پارک کا سرچ وارنٹ ہونے کے باوجود آج تک زمان پارک کی تلاشی کیوں نہیں لی گئی۔
@SajjadMomand اس ملک میں جتنے لوگ ہیں سب ریاست کے اندر ریاست کے بندے ہیں تم لوگ عوام کو لڑوا کے یا فوج کو چیلنج کر کے یا املاک کو جلا کے یہی تو بتانا تھا کہ پاکستان کمزور ہو گیا ہے تم سب بیرونی ایجنڈے پر دہشتگردی کر رہے ہو
مطلب کارکن تمہارے کاروبار تمارا، بدمعاشی تمہاری مگر پاکستان تمہارا نہیں
تحریک ایم کیو ایم پاکستان کے تمام کارکنان، حق پرست عوام اور طلباء و طالبات کو "اے پی ایم ایس او" کے 45 ویں یومِ تاسیس کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
#MQMPakistan
APMSO's 45th Foundation Day serves as a reminder of the organization's resilience in the face of challenges and its ability to adapt to changing times. 🌟 #OurHopeAPMSO#APMSO
#OurHopeAPMSO
11 جون 2023 کو APMSO کے 45 ویں یوم تاسیس کے موقع پر تحریکی ساتھیوں اور ملک بھر کے حق پرست عوام کو 11 جون 2023 اے پی ایم ایس او کا 45 واں یوم تاسیس مبارک
*Celebration APMSO 2023*
*11 جون 2023 کو APMSO کے 45 ویں یوم تاسیس کے موقع پر تحریکی ساتھیوں اور ملک بھر کے حق پرست عوام کو 11 جون 2023 اے پی ایم ایس او کا 45 واں یوم تاسیس مبارک*
#OurHopeAPMSO
*Celebration APMSO 2023*
*11 جون 2023 کو APMSO کے 45 ویں یوم تاسیس کے موقع پر تحریکی ساتھیوں اور ملک بھر کے حق پرست عوام کو 11 جون 2023 اے پی ایم ایس او کا 45 واں یوم تاسیس مبارک*
#OurHopeAPMSO
*Celebration APMSO 2023*
*11 جون 2023 کو APMSO کے 45 ویں یوم تاسیس کے موقع پر تحریکی ساتھیوں اور ملک بھر کے حق پرست عوام کو 11 جون 2023 اے پی ایم ایس او کا 45 واں یوم تاسیس مبارک*
#OurHopeAPMSO
گزشتہ روز زومبیز بھگوڑے راجہ کی خبر کو لے کر مور چور + بلوائی کو مردار ظاہر کر رہے تھے۔اسی لئے میں نے انکا نام رکھا پراپیگنڈا ٹریننگ انسٹیٹیوٹ جو دشمنی خان نے پاکستان سے کی ہے ساری زندگی خان یہ بھول نہیں سکتا نا ہم بھولنے دیں گے
میری قرار داد متفقہ طور پر سندھ اسمبلی میں منظور ھوئ۔ایک چھوٹی سی نیکی ھے۔اللہ تمام شہداء کی مغفرت کے ساتھ سید انصار علی نقوی شہید کی مغفرت فرماۓ آمین#MQMPakistan#PK8303@SindhAssembly
گو کہ میں اس حق میں نہیں تھا لیکن جب آپ افواج کے خلاف نفرت پھیلائو گے تو ری ایکشن عام عوام کا بھی آنا ہے۔آپ نے بہت منظم طریقے سے سرکاری املاک بشمول افواج پاکستان کی املاک کو تباہ کیا یہ نہیں دیکھا کہ شہیدوں کی تصاویر ہیں اور بلوائیوں نے باقاعدہ دھمکیاں دی۔اب عوام کا ری ایکشن بھی دیکھیں