جناب مصطفٰی کمال
اور تمام ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنماؤں آپ کا شکریہ
آپ سب نے مل کر کراچی کی عوام کے لئے ایک بار پھر جو کچھ کیا ہے اور وہ کوئی بھی سیاسی پارٹی نہیں کر سکی
کراچی کی عوام کی گنتی کو پورا کروانا میں جو کردار ادا کیا ہے
وہ قابل تعریف ہیں
یوسی1 شو شل میڈیا
@DCKhiCentral@Dmccentralkhi @DrSyedSaifurReh
بس خدا کسی برے حادثے سے بچائے
یہ حالت ہوگئی ہے سڑکوں کی یہ مین سڑک ہے پورا سرجانی کا پورے نارتھ کراچی کا سب کا ٹریفک یہی سے گزرتا ہے اور شام میں اور صبح میں پوری جام ہوتی ہے۔
@24NewsHD@arynewsud
ارباب اختیار @TheTahaSaleem
*جناب مصطفٰی کمال* صاحب نے کراچی کی عوام کے لئے ایک بار پھر
وزیر اعلی سندھ کو یاد کروایا
کراچی کی عوام کوئی بھیڑ بکری نہیں ہیں
اور کراچی کی عوام کو K 4 کی لائن کا پانی دیا جائے
*شکریہ جناب مصطفٰی کمال صاحب*
*یو سی 1 شو شل میڈیا*
*نارتھ کراچی ٹاؤن*
_Thank you MQM Pakistan._ On May 25 (UC 1) the work of Sector 2 Road Carpeting was started with the fund of Rightist MNA Osama Qadri Bhai. Joint Town Organizer Wah Municipal Incharge Aamir Hussain Bhai.
#MardumShumariHumariRedLine