اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس کے موقع پر نارتھ کراچی ٹاؤن میں تقریب
مرکزی ایڈمن کے انچارج سابقہ ایم پی اے کامران فاروقی بھائی نے بلدیہ فیکٹری مالکان کی طرف سے ملنے والی رقم کو مقتولین تک پہنچانے کا مطالبہ
#APMSO48Years#NorthKarachiTown#MQM@DFSMQM@Conv_KMS
اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس کے موقع پر نارتھ کراچی ٹاؤن میں کیک کٹنگ تقریب
اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے 14 جون 2026 کو نارتھ کراچی ٹاؤن میں کیک کٹنگ کی ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
#APMSO48Years#NorthKarachiTown#MQM@Conv_KMS@DFSMQM
یہ لاڑکانہ ہے!
اب یہاں بربادی ہونے کا کیا بہانہ ہے؟
کس کا یوسی کونسلر، کوئی کنٹونمنٹ کا علاقہ؟ پورا صوبہ صرف PPP نے اپنی نااہلی سے تباہ کیا ہے۔
تین مہینے دینے والوں کو بھی معلوم ہے کچھ نہیں کر سکیں گے۔
میئر کراچی کے بلدیہ ٹاؤن یوسی 8 میں جاری ترقیاتی کام میں ناقص مٹیریئل پر پیپلز پارٹی کے ایم پی اے لیاقت آسکانی کے تحفضات
اور عوام کو چونا لگاۓ جانے کا اعتراف
شرم کرو نااہل میئر
صدر صاحب کی دانٹ اور محسن نقوی کے خوف سب نے سر پہ کفن تو پہن لیا مگر ۔۔۔ان سے نہ ہو پائے گا۔
جو 17 میں سب کچھ اکھاڑ چکے وہ 3 ماہ میں کدو کچھ سدھار لینگے ۔ کفن پہن لیا تو انشاء اللہ دفن بھی کردئیے جائینگے ۔
آئین سے بغاوت قبول نہیں، سندھ اسمبلی کی قرارداد وفاق پر حملہ ہے،
ایم کیو ایم کا کوئی ایک مطالبہ بھی آئین و قانون سے باہر نہیں ہم غلام نہیں مجبورِ وفا لوگ ہیں ہماری دھرتی ماں صرف اور صرف پاکستان ہے، چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#MQMPakistan@allaboutmqm@Conv_KMS
چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیرِ صدارت مرکز بہادرآباد سے متصل پارک میں ذمّہ داران کا اجلاس منعقد ہوا،
#MQMPakistan@allaboutmqm@Conv_KMS
سینٹرل ارگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج اغاز ذاکر بھائی ممبر شفیق بھائی قمر بھائی حق پرست ایم پی اے عبدل وسیم بھائی جمال احمد بھائی نے وزٹ کیا اور ساتھیوں سے ملاقات کی
نارتھ کراچی ٹاؤن
ایم کیو ایم پاکستان
@AnisMQM@kul2471@ZahidMansori@Tanveer790
ایک سمجھدار سندھی بھائی پپلزپارٹی کی اصلیت بیان کرتے ہوئے اس پہ تبرا بھیج رہا ہے۔ اور بینظر انکم سپورٹ پروگرام کی حقیقت بتا رہا ہے۔ سنیں اور سر دھنیں !!
سندھ اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد غیر آئینی غیر اخلاقی غیر جمہوری اور پاکستان دشمن ہے
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا سینئر مرکزی رہنماؤں سید مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائمخانی، امین الحق، فیصل سبزواری مرکزی کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ مرکز بہادر آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب