یہ تو حد ہی ہو گئی۔ کیا پاکستان میں بےحیائی کو روکنے کے لیے کوئی قانون نہیں ہے؟ کیا اب ہمیں بھی ایران کی طرح اخلاقی پولیس بنانے کی ضرورت ہے؟ سوشل میڈیا سے آمدنی مجھے تو اب دجال کے ہتھکنڈوں میں سے ایک ہتھکنڈہ لگنے لگی ہے۔
@imransiddique89 Bhai chase krne me or target dene me farq hota hai, chase ka pressure zyada hota hai lekin pakistan ki batting or bowling waqai gndi hai iss tym