محمد کاشف عرف کاشی ولد محمد اسلم جو کہ schizophrenic patient ہے ، سفید ٹی شرٹ بلیک ٹراؤزر پہنے ہوئے ہے، بہاولپور 15 ستمبر گھر سے لا پتہ ہے جس کو ملے اس نمبر 03002820710, 03024708847 پر اطلاع کریں۔ برائے مہربانی اس کو تلاش کرنے میں ہماری مدد کریں ۔ @MaryamNSharif@iqrarulhassan