خیبر پختون خواہ کے مختلف اضلاع سے جبری اغوا کیے گئے ممبران اسمبلی و کارکنان ۔۔۔اس وقت خیبر پختون خواہ میں نا معلوم افراد کی جانب سے چادر چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوۓ جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ہے جو کہ انتہائی پر مزمت ہے اور ناقابل ء برداشت ہے
موجود تفصیل کے علاوہ کوئی کارکن اغواء ہو انکی تفصیل کمنٹ کریں۔
ہمارا لیڈر عمران خان، ہماری پارٹی عمران خان 4 اکتوبر کو کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا اعلان احتجاجی لائحہ عمل کا حتمی فیصلہ پارٹی کرے گی، جبکہ کارکنان عمران خان کی رہائی کے مطالبے پر یک آواز ہیں۔
پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کراچی ارسلان خالد
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان کی معاون خصوصی برائے داخلہ طارق سعید مروت کے ہمراہ پریس کانفرنس!
وفاقی وزراء کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں، وزراء مسلسل دہشت گردی کو خیبرپختونخوا حکومت سے جوڑ رہے ہیں، انکے وزراء کے پاس ایک ہی رٹا رٹایا اسکرپٹ ہے،
اختیار ولی ایک مسترد شدہ شخص ہے،انھوں نے پولیس سے متعلق غلط اعداد و شمار پیش کیے، وفاقی وزراء نے دہشت گردوں کی سہولت کاری کی اور پولیس کو کمزور دکھانے کی کوشش کی، خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف منفی بیانیہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے،
اگر گورنر راج کے لیے امن و امان کی صورتحال جواز ہے تو پہلے بلوچستان میں گورنر راج لگایا جائے، بلوچستان کا بڑا حصہ نو گو ایریا بن چکا ہے، گورنر راج کے لیے وہاں کی صورتحال بھی دیکھی جائے،
گورنر راج لگایا گیا تو عوامی ردعمل سامنے آئے گا، خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کا آغاز 9/11 کے بعد ایک ٹیلی فون کال سے ہوا،
عمران خان نے قبائلی اضلاع میں ڈرون حملوں کی مخالفت کی، 2013 میں اقتدار میں آکر ہم نے خیبرپختونخوا کو امن و ترقی کی راہ پر گامزن کیا، عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ملک میں امن کا دور آیا، عمران خان کو ہٹانے کے بعد ملک کو دوبارہ دہشت گردی کی طرف دھکیلا گیا،
عطا تارڑ خیبرپختونخوا آکر یہاں گھومتے ہیں، انہیں بلوچستان کا بھی دورہ کرنا چاہیے، دہشت گردی کے خاتمے اور پالیسی سازی کے لیے ہم سب کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، لیکن وفاقی حکومت کی نیت بھی ٹھیک نہیں ہے اور طبیعیت بھی ناساز ہے،
لانگ مارچ کے لئے 27 ستمبر کی تاریخ تبدیل کرنا ہماری سیاسی حکمت عملی تھی، وفاقی حکومت عوام اور اداروں کو آمنے سامنے لانا چاہتی ہے، ڈان لیکس اور سپریم کورٹ پر حملے کے ذمہ دار آج ناجائز طریقے سے اقتدار پر براجمان ہیں،
وفاقی حکومت اپنی پوزیشن واضح کرے، پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے یا بھارت کے ساتھ؟ ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان ہمارے ایمان کا حصہ ہے،
پولیس کے لیے 57 جدید آلات کی خریداری کے لیے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا اور دیگر متعلقہ وفاقی اداروں کو 7.4 ارب روپے ادا کیے گئے، 7.4 ارب روپے کی ادائیگی کے باوجود پولیس کو اب تک صرف 13 آلات فراہم کیے گئے ہیں، پولیس کو آلات کی فراہمی میں تاخیر کے حربے استعمال کیے جا رہے ہیں،
پولیس کا بجٹ 191 ارب روپے تک بڑھا دیا گیا، وزیراعلی سہیل آفریدی نے پولیس اور سی ٹی ڈی کے لئے 35 ارب روپے کا پیکج دیا،
مریم نواز شریف ملک کی فیڈریشن کے لیے خطرہ بن رہی ہیں، صرف وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور خیبر پختونخوا حکومت کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے،
ہم نے 80 ہزار جانوں کی قربانیاں دی ہیں، پھر بھی طعنے ہمیں دیے جا رہے ہیں، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کو اس کا جائز حصہ نہیں دیا جا رہا،
آپ کی حکومت میں ملک دہشت گردی کے انڈیکس میں پہلے نمبر پر آگیا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے لیے کئی مرتبہ خطوط لکھے، کوئی جواب نہیں آیا،
صحت اور تعلیم کے بعد سب سے زیادہ بجٹ پولیس کو دیا گیا ہے، خیبرپختونخوا کے بجٹ میں امن و امان اور پولیس کو نمایاں ترجیح دی گئی ہے
https://t.co/7cSDjnVuko…
خیبر پختون خواہ کے حوالے سے انتہائی اہم پریس کانفرنس ہے یہ،میڈیا تو اسکو دکھا نہیں رہا اس لی�� آپ سب پر لازم ہے اسکو ہر جگہ پھیلائیں تاکہ خیبر ہختون خواہ کے حوالے سے کیا جانے والا پروپیگنڈہ ناکام ہو۔
لگتا ہے کہ پاکستان پر مسلط کیا گیا سیٹ اپ ملک میں اور خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ میں کوئی بڑا سانحہ کروانا چاہتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا نیشنل میڈیا اس ڈرٹی گیم میں اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔
ہماری سی ٹی ڈی اور پولیس کو کمزور ثابت کرنے کی کوشش میں کس کو حملے کی دعوت دی جا رہی ہے؟ کیا APS جیس�� سانحے کی تیاری کی جا رہی ہے؟ کیا اپنی جعلی حکومت کو بچانے کے لیے ملک میں کسی نئے سانحے کی پلاننگ ہو رہی ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو ایک بار پھر لہو لہان کرنے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو تجربہ گاہ سمجھ کر PML N کوئی بڑی گیم کرنے والی ہے؟
ہماری پولیس اور سی ٹی ڈی ماشاءاللہ انتہائی باصلاحیت اور جدید اسلحے سے لیس ہے۔ وفاق کا ادارہ HIT صوبائی حکومت سے رقم وصول ہونے کے باجود جان بوجھ کر سامان کی فراہمی کو سست روی کا شکار کر رہا ہے۔
جو اسلحہ پولیس ��یپارٹمنٹ کو دیا گیا ہے وہ مفت میں نہیں بلکہ پیسے دے کر وصول کیا گیا ہے۔ باقی سامان پیسے لینے کے باوجود نہیں دیا جا رہا۔
وفاق پر جعلی طریقے سے قابض ٹولہ ملک میں تباہی پھیلانا چاہ رہا ہے۔ پاکستان ہمارا ہے۔ پاکستانی ہمارے ہیں۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی گئی تو آئین و قانون کے مطابق ایسا جواب دیں گے کہ پوری عمر سر نہیں اُٹھا پاؤ گے۔
عمران خان کی بہنوں کو جب گرفتار کیا گیا تو 100 سے زائد پولیس اہلکار گھر میں داخل ہوئے، اس وقت ظلم فسطائیت، سفاکیت کی ا��تہا ہوچکی ہے، سلمان اکرم راجہ کی لاہور ہائیکورٹ میں علیمہ خان کیس کے بعد ��فتگو
عمران خان کی بہنوں کو جب گرفتار کیا گیا تو 100 سے زائد مرد پولیس اہلکار گھر میں داخل ہوئے، وہاں بچیاں تھیں، انہوں نے دروازے توڑے۔
اس وقت ظلم فسطائیت، سفاکیت کی انتہا ہوچکی ہے، سلمان اکرم راجہ کی لاہور ہائیکورٹ میں علیمہ خان کیس کے بعد گفتگو.
#FreeAleemaKhan
فوجی پراڈکٹس کو اتنے بڑے اور سب سے اہم موضوع پر بات اور سوال کرتے ہوئے موت آتی ہے کیونکہ ملکی سیکیورٹی کی تمام تر زمہ داری ان کے ہینڈلرز کی ہے!
فوجی پراڈکٹس کا بائیکاٹ! ⬇️
منیب فاروق، شاہ زیب خانزادہ، انصار عباسی، منصور علی خان، عامر الیاس رانا، عادل شاہزیب، سلیم صافی، غریدہ فاروقی، عمر چیمہ، ابصار عالم، طلعت حسین، اعزاز سید، حسن ایوب، بینش سلیم، سہیل وڑائچ، عاصمہ شیرازی، نجم ولی خان، رضی دادا، رؤف کلاسرا، کامران شاہد، جاوید چودھری، وقار ستی، نصر اللہ ملک، کوثر کاظمی، عادل عباسی، عمار مسعود، عمران وسیم، قیوم صدیقی، فخر درانی، فہد حسین، سلمان درانی، ف��صل واڈا، شہزاد اقبال، مخدوم شہاب الدین۔
#BoycottFaujiProducts
”می�� فوج کی اینٹ سے اینٹ بجا دوں گا “
آج صدر پاکستان ہے
”فوج ہماری ہڈیوں سے گوشت بھی نوچ کر کھا گئ ہے “
آج وزیر دفاع ہے
”یہ جو دہشتگردی ہےاس کےپیچھے وردی ہے“
آج وزیر اعلی پنجاب ہے
”یہ فوج بھی میری یہ ملک بھی میرا ہے “
آج جیل میں ناحق قید ہے
قوم کے بچے بھی جانتے ہیں ، ایسا کیوں !
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
#ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف عدم اعتماد سے متعلق چلنے والی خبر جھوٹ، بے بنیاد اور من گھڑت ہے، جو اُن کے خلاف جاری پروپیگنڈے کا ہی ایک تسلسل ہے
اپنی خواہشات کو "ذرائع" کے نام سے پیش کرنے والے سن لیں؛ سہیل آفریدی کہیں نہیں جا رہے! وہ 4 اکتوبر 2026ء کو اسلام آباد کی جانب آ رہے ہیں، تاریخ یاد رکھیں
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے...
اپر سوات سے 73 سالہ رکن صوبائی اسمبلی سلطان روم کا نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا انتہائی سنگین، افسوسناک اور ناقابلِ قبول عمل ہے۔ چادر و چار دیواری کے تقدس، انسانی وقار اور قانون کی دھجیاں اڑانے والے ایسے اقدامات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ بارہا واضح کر چکے ہیں کہ اُن عناصر کو موقع مت دیں جو آئین و قانون کو نہیں مانتے۔
اگر کل عوام نکل آئی تو اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوگی؟؟
پاک فوج 🙆
پاکستانی فورسز ہماری دکانیں لوٹتی ہیں جانے سے پہلے وہاں پیشاب کر جاتی ہیں۔۔۔۔
کون ہے جو پاکستانی فورسز کو یہ کرنے کی ہدایات جاری کر رہا ہے لعنت ہے 🙌
4 اکتوبر کو انشا��اللہ عوام کا سمندر سڑکوں پر ہوگا۔ ہماری تیاری مکمل ہے۔ ہمارے کارکن پُرامن لانگ مارچ کے لیے بیتاب ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں 24 گھنٹے کی ڈیدلائن سے ہمارے لاکھوں کارکن سڑکوں پر ہونگے۔ انشاءاللہ۔