وزیر محنت سندھ سعید غنی نے مقامی ہوٹل میں منعقدہ "پہلی افریقہ ڈپلومیٹک اینڈ اکنامک کانفرنس 2026" میں شرکت کی۔
کانفرنس کا انعقاد پاکستان ایس اے ڈی سی کے تحت دیوان محمد یوسف فاروقی کی میزبانی میں منعقد ہوئی۔
کانفرنس میں افریقی ممالک کے معزز سفارت کاروں نے بھی شرکت کی۔
پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی،پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر وقار مہدی، رؤف ناگوری، شرمیلا قاروقی، پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر اقبال ساند اور دیگر نے پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے زیر اہتمام ہفتہ کی شب سانحہ کارساز کے شہداء کی 19ویں برسی کے سلسلے میں شہداء کی یادگار پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔
بعدازاں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری 18 اکتوبر یوم شہدائے جمہوریت کے موقع پر یادگار شہدا، کارساز پر حاضری دے رہے ہیں، اس موقع پر یادگار شہدا پر پھول رکھے گئے جبکہ دعا بھی کی گئی۔
#SalaamShuhadaEKarsaz
وزیر محنت سندھ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے اتوار کے روز سانحہ کارساز کے اعظم بستی و چنیسر گوٹھ کے قبرستانوں میں مدفون سانحہ کے شہداء کی قبروں پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر سید وقار مہدی، وزیر اعلٰی سندھ کے مشیر سید نجمی عالم، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر اقبال ساند، ٹاؤن چیئرمین فرحان غنی، لالا رحیم اور دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ / چیئرمین گورننگ باڈی سیسی سعید غنی کی زیر صدارت سندھ ایمپلائزسوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن (سیسی) کی گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں سیکرٹری محنت سندھ ساجد جمال ابڑو، کمشنر سیسی ہادی بخش کلہوڑو، ممبران گورننگ باڈی سیسی اور سیسی کے افسران نے شرکت کی ۔
Recieved His Excellency Gilbert F. Houngbo, Director-General of International Labour Organisation (ILO), at Karachi Airport on behalf of the Government of Sindh.
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے چوتھی بین الاقوامی سربراہی کانفرنس برائے (Early Childhood Care and Education 2026) میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔
وزیر محنت سندھ سعید غنی نے منگل کے روز اپنے حلقہ انتخاب کا دورہ کیا اور لوگوں سے ملاقاتیں کی۔
سعید غنی نے بیماروں کی عیادت کی اور انتقال کر جانے والوں کے اہلخانہ سے انکے گھر جاکر تعزیت کی اور مرحومین کی مغفرت و ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی۔
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے سیلانی ویلفیئر کے تحت چلائے جانے والے زیتون اشرف آئی ٹی پارک کا دورہِ کیا اور وہاں مختلف شعبہ جات میں طلبہ سے ملاقات کی۔
اس موقع پر سیلانی ویلفیئر کے افضل چامڈیا، چیف آپریٹنگ آفیسر محمد غازیال و دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت مزدوروں کی مختلف ایسوسی ایشن کے رہنمائوں کا اجلاس منعقد ہوا ۔
اجلاس میں لیبر کوڈ 2024 پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
اجلاس میں سیکرٹری محنت سندھ ساجد جمال ابڑو، لیبر ڈائریکٹر ریجو مل، ڈائریکٹر وسیم جمال، مزدوروں کے نمائندوں میں حبیب الدین جنیدی، مرزا مقصود، فرحت پروین، لیاقت ساہی، حسین بادشاہ، محمد سلیم و دیگر بھی موجود تھے۔
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے پختون کلچر ڈے کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
اس موقع پر اعجاز سواتی، پیپلز پارٹی ملیر کے امداد جوکھیو، شاہجہان خان و دیگر بھی موجود تھے
وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہے۔