ڈاکٹر یاسمین راشد، 76 سالہ ممتاز ماہرِ امراضِ نسواں و زچگی اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی (KEMU) کی ریٹائرڈ پروفیسر، نے اپنی پوری زندگی انسانی جانیں بچانے اور خدمتِ انسانیت کے لیے وقف کر رکھی ہے۔ بطور وزیرِ صحت، انہوں نے کورونا وبا کے دوران نہایت اہم اور مؤثر کردار ادا کیا۔
کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دینے والی ڈاکٹر یاسمین راشد گزشتہ ساڑھے تین برس سے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہی ہیں، حالانکہ وہ متعدد سنگین طبی مسائل سے دوچار ہیں، جن میں پھیپھڑوں کی ایک پیچیدہ بیماری (Restrictive Lung Disease)، دمہ جس کے لیے انہیں CPAP کی مدد درکار ہے، بلند فشارِ خون اور ریڑھ کی ہڈی کا ٹیڑھا پن (Scoliosis) شامل ہیں، جن کے لیے فوری طبی توجہ اور علاج ناگزیر ہے۔ اطلاعات کے مطابق، سینے میں انفیکشن اور فضائی آلودگی کی خطرناک سطح کے باعث ان کی صحت مزید بگڑ گئی ہے۔
آخر ہماری انسانیت کہاں کھو گئی ہے؟
سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر، کسی بھی انسان کو بنیادی انسانی وقار، ہمدردی اور ضروری طبی سہولیات سے محروم نہیں رکھا جانا چاہیے۔ سیاسی اختلافات کو کبھی بھی بنیادی انسانی حقوق پر فوقیت نہیں دی جا سکتی، بالخصوص اس وقت جب ایک شدید علیل اور طبی طور پر کمزور انسان کی صحت اور زندگی داؤ پر لگی ہو۔
انسانی جان، عزتِ نفس اور بنیادی حقوق ہر قسم کی سیاسی وابستگی اور اختلاف سے بالاتر ہیں۔
تم کعبے کی چھت پر کھڑے ہو کر بھی یہ دعا کرو تو کوئی تمہاری بات پر یقین نہیں کرے گا! عوام کے سینے گولیوں سے چھلنی کرنے والو! تمہارے جھوٹ سن کر تو دجال بھی حیران ہوتا ہوگا کہ جھوٹ بولنے میں تم مجھ سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئے!
Wall of Shame series for Media Anchors who supported the agenda of dictatorial regime in Pakistan.
Shahzeb Khanzada
Blatant and shameless misuse of media position by being part of the most disgusting acts in politics - Iddat Case, via his interview of Khawar Maneka
History will remember him as a disgusting journalist involved in the media trial of a case that even the orchestrators are probably ashamed about.
#PakistanUnderFascism
#WallOfShame
عمران خاں رہا ہوں اور نئے صوبے بنیں تو امن اور استحکام ۔ممکن ہے۔ ان جعلی ،نااہل اور کرپٹ لیڈروں کے ہوتے ملک مزید بگڑے گا، سنور نہیں سکتا۔ دوسرا نکتہ یہ ہے کہ منتخب اور مقبول قیادت کے تحت سول ادادے ہی ملک کو بحران سے نکال سکتے ہیں۔ جب سول اور فوجی قیادت اپنے اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے ، ایک دوسرے کی مدد کریں۔
کوٹ لکھپت جیل سے بیرسٹر حسان خان نیازی کا پیغام:
"پی ٹی آئی کی قیادت اور اراکینِ پارلیمنٹ کو ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر تمام خواتین سیاسی قیدیوں، بشمول میری خالہ علیمہ خان، کے لیے آواز اٹھانی چاہیے۔ انہیں ان خواتین سیاسی قیدیوں کے حق میں مسلسل اور بھرپور انداز میں آواز بلند کرنی چاہیے۔"
@Hkniazi88@Aleema_KhanPK@Dr_YasminRashid
Anatomy of Oppression - Part 6
Brought to us by @oxwali & brilliant editors of social media team
Imran Khan has always made us proud. His resilience is already sacrificing his freedom, it SHOULD NOT sacrifice his health.
#KhanDemandsJusticeNotFavour#WriteLetterForImranKhan
ڈاکٹر فیصل سلطان کا انکشاف 🔥🔥
ادارے کی جو ساکھ ہے اس میں جو اصول اور رول طے ہوگیا ہے اس سے اوپر پھر کوئی نہیں ہے
"ایک بار خان صاحب شوکت خانم ہسپتال آئے ہوئے تھے مجھے انہوں نے کہا کہ فیصل مجھے فلاں سپیشلسٹ کو دکھانا ہے میں نے اپنے ساتھی ڈاکٹر منصور کو فون کرکے ٹائم مانگا تو وہ پوچھتا کہ آپ کس کے لیے ٹائم مانگ رہے ہیں تو میں نے کہا عمران خان ہیں اس نے کہا کہ کل آ جائیں۔ میں نے خان صاحب کو بتایا تو انہوں نے نہیں اصرار کیا اور وہ واپس چلے گئے پھر اگلے دن آئے۔ (نوازشریف یا اس گھٹیا خاندان سے یا زرداری خاندان یا کسی سیاستدان سے یہ امید کی جاسکتی ہے؟؟)
عمران خان خود تمام رولز فالو کرتے ہیں وہ کہتے ہیں اگر آج میرے لیے یہ اصول ٹوٹ گئے تو کل کسی کے لیے بھی ٹوٹنا شروع ہوجائیں گے اس سے ادارے کی ساکھ تباہ ہوسکتی ہے
لاہور کے ایک عام شہری گفتگو
عمران خان کے خط کو کہتے ہیں این آر او مانگا جا رہا ہے کس بات کا این آر او ؟ عمران خان کا علاج کرواؤ ڈرتے کیوں ہو؟ عمران خان کا بلڈ پریشر 192 پر چلا گیا ہے عمران خان نے اسی بات کا ذکر سپریم کورٹ کے سامنے رکھا ہے ان کو اوقات یہ ہے کہ عمران خان سے دو ملاقاتیں ہوئی ہیں اور سب لائن حاضر ہو گئے ہیں ۔ شہری
"عمران خان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں اور ان خطرات کو بروقت جانچنا ضروری ہے۔ عمران خان پر اس وقت تک 300 کیسز بنے۔ ایک ایک کیس کی جو تفصیلات ہیں، وہ بڑی قریب سے میں نے دیکھی ہیں۔ ان کے کیسز میں جھول ہے۔ ان کے جو بھی کیسز آزاد ججز کے سامنے گئے، انہوں نے اٹھا کر باہر پھینک دیے۔ سائفر جیسے کیس میں عمران خان کی بریت ہوئی ہے۔ میں آپ کو لکھ کر دیتا ہوں کہ توشہ خانہ فوجداری کیس، جو الیکشن کمیشن نے بنوایا تھا، اس میں بھی عمران خان نے بری ہونا ہے۔ اس کا ٹرائل ہی ٹھیک نہیں ہوا"۔ ثاقب بشیر
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
جس وقت عمران خان کو گرفتار کیا گیا تھا اور وزیراعظم اس شہباز شریف کو بنا دیا گیا جس پر کرپشن کے کیس میں فرد جرم لگنی تھی، اسی وقت پاکستان کی تنزلی کی بنیاد رکھ دی گئی تھی-
جب آپ چوروں کو اقتدار پر بٹھائیں گے اور عدلیہ کو ایک مذاق بنا کر رکھ دیں گے تو ملک کیسے ترقی کرے گا؟
#KhanDemandsJusticeNotFavour
مرحوم حسین نقی صاحب کی اپنے انتقال سے پہلے آخری تقریب میں کی گئی اہم نصیحت، انہوں نے @salmanAraja سے کہا کہ "اگر آپ تبدیلی چاہتے ہیں تو سڑکوں پر نکلنا پڑے گا، لڑنا پڑے گا اور ظاہر ہے اس میں گرفتاریاں بھی ہونگی اور شہادتیں بھی، ورنہ غلامی کیلئے تیار رہیں"
زندگی بھر آزادیوں، انسانی حقوق اور جمہوری اقدار کیلئے لڑنیوالے حسین نقی جس مزاحمت کی بات کر رہے تھے وہ لاطینی و شمالی امریکہ سے لے کر مشرق بعید تک ہر ملک اور خطے میں پھیلی ہوئی ہے، کیونکہ کسی عظیم مقصد اور انسانی وقار کی بحالی کیلئے مزاحمت انسانی سرشت اور تاریخ کا لازمی حصہ رہی ہے، دنیا میں کوئی بھی حق بغیر کسی جدوجہد اور مزاحمت کے ممکن نہیں ہو سکا اور ہر طالع آزما قانون اور طاقت کے ہتھکنڈوں سے اس مزاحمت کو جرم قرار دیتا رہا ہے
منیب فاروق ایک ایک دن میں دس دس دعوئے کرتا ہے کہ مجھے ملٹری نے یہ اور وہ بتایا
صحافت میں ہر روز دس دس خبریں تو ممکن نہیں ہوتیں۔
لگتا ہے منیب فاروق صاحب کسی میجر کے ساتھ موٹر سائیکل پر سفر کرتے ہیں۔ میجر انکے پیچھے بیٹھتا ہے اور سارا راستہ انکے کان میں خبریں ڈالتا رہتا ہے