ايک پڑھی لکھی ڈاکٹر صاحبہ آپ نے صرف ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کی ھے جب کہ اخلاقی تعلیم میں آپ زيرو ھیں.
آپ نے گری ہوٸی حرکت کی ھے، کسی کے مذھب کی اس طرح کی توہین اور مذاق اُڑانا انسانی قدر کے خلاف ھے.
یقین مانو کہ آپ نے تمام ہندٶ کمیونٹی کا دل دُکھایا ھے، انتہاٸی کابل مذمت تحریر.
تحریک انتشار کو صرف وہ جج اور وہ عدالت اچھی لگتی ہے جو ان کی مرضی کا فیصلہ دے ۔ تحریک انتشار کو یہ حقیقت تسلیم کر لینی چاہیے کہ اب ڈیم والے بابا جی نہیں رہے۔