سینئیر ڈپٹی کنوینئیر اور رکن قومی اسمبلی سید مصطفی۱ کمال کی باپنے حلقے این 242 بلدیہ ٹاؤن آمد
علاقہ معززین سے ملاقات کی انکے مسائل سنے اور جلد از جلد حل کرانے کی یقین دہانی کرائی #MQMPakistan @KamalMQMP
انا اللّٰہ و انا الیہ راجعون
معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل صاحب کے بیٹے عاصم جمیل کے انتقال پر گہرا دکھ اور افسوس ہے، مولانا طارق جمیل صاحب سمیت تمام سوگواران سے دلی تعزیت کرتا ہوں، اللہ پاک سے مرحوم کے بلند درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا ہے
#tariqjameel
پاکستان بنانے والوں کی اولادوں کے حوالے کرنے کا جو عزم کیا ہے وہ ہم نے اورنگی کو لوٹا دیا ہے : کنوینئیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی @Conv_KMS@MQMPKOfficial#ShukriyaOrangiTown
ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا صدرمسلم لیگ (ن ) و سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ ۔ ترجمان ایم کیو ایم
دونوں رہنماؤں کا فلسطین میں جاری کشیدگی اور اسرایلی جارحیت پر تشویش کا اظہار
@Conv_KMS@allaboutmqm