میں چار بیٹیوں کا باپ ہوں، میری بہن ہے بزرگ ماں باپ ہیں، اپنی بیٹیوں سے معذرت چاہتا ہوں ان کے حقوق پورے نہیں کر پا رہا، اپنے ماں باپ کی خدمت نہیں کر پا رہا لیکن میں انہیں یقین دلاتا ہوں جس حلال رزق سے آپ نے میری پرورش کی ہے میں نہ جھکوں گا، نہ رکوں گا نہ بکوں گا
عمر نزیرکشمیری
دل پھٹ کیوں نہیں جاتا ہائے اللہ 💔😭
بچہ اپنے والد کو تابوت میں دیکھ کر کیا سوچتا ہوگا
الفاظ ختم ہوئے, ایسے مناظر تو فلسطین میں دیکھنے کو ملتے ہیں,لیکن وہ تو اسرائیلی فوج ہیں!!
تاحیات استثنی لینے والوں نے غلط لوگوں سے پنگاہ لے لیا۔ ہم کہتے رہے یہ نہ کے پی ہے، نہ بلوچستان، نہ پنجاب، لیکن تاحیات استثنی کے چکر میں اندھے ہو چکے ہیں۔
سینکڑوں زخمیوں اور شہادتوں اور 72 گھنٹے کی مسلسل اندھی فائرنگ کے بعد لاکھوں کی تعداد میں کھڑے ہیں
ملک اور قوم پر رحم کریں، اقتدار چھوڑ دیں اور دفع ہوجائیں،
محسن نقوی کی تقریر دراصل مکمل ناکامی،ٹوٹل فیلئیر، کا اعتراف ہے۔ یہ سسٹم فیل نہیں ہوا، بلکہ ہارے ہوئے_/ مسترد شدہ نااہل ترین اور کرپٹ حکمران ٹولہ فیل ہوا ہے۔ جب عوام کے مسترد کردہ اور انتخابات میں ہارنے والے لوگوں کو ایوانوں میں بٹھایا جائے گا، اور عوام کی دوتہائی اکثریت کی حمایت رکھنے والے رہنماؤں کو جیلوں میں ڈال دیا جائے گا، تو پھر نظام اسی طرح فیل ہوگا۔ کوئی بھی نظام عوام کے مسترد شدہ اور ہارے ہوئے لوگوں کے ذریعے کامیابی سے نہیں چل سکتا۔ گزشتہ پانچ برسوں میں پاکستان کو معاشی، سیاسی، قومی یکجہتی اور امن و امان کے حوالے سے ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا ہے۔ آج یہی مسترد شدہ، نااہل اور کرپٹ ٹولہ سسٹم کی ناکامی کا ذکر کر رہا ہے، حالانکہ انہی کی ناقص حکمرانی اور غلط پالیسیوں نے ملک کو اس بحران سے دوچار کیا ہے۔ اپنی تباہ کن ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے اس مسترد شدہ، نااہل اور کرپٹ ٹولے کو نئے انتظامی یونٹس بنانے یا اس قسم کے شوشے چھوڑنے کا کوئی اخلاقی یا سیاسی جواز حاصل نہیں۔ ملک اور قوم پر رحم کریں، اقتدار چھوڑ دیں، اور اس ملک کو عوام کے حقیقی منتخب نمائندوں کے سپرد کر دیں تاکہ پاکستان کو بحرانوں سے نکال کر ترقی اور استحکام کی راہ پر گامزن کیا جا سکے۔
Pakistan is facing accusations its security forces killed dozens of protesters in the past week of demonstrations in Pakistan-administered Kashmir.
On Inside Story, Al Jazeera’s @baysontheroad asked panellists if Islamabad is borrowing tactics from Indian-administered Kashmir.
کوٹ جیمل میں شہداء عوامی حقوق تحریک سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پرامن ریلی۔
ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کی شرکت اور آزاد کشمیر میں فورسز کی کارروائیوں اور نہتی عوام پر گولیاں برسانے کے خلاف اپنا پرامن احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔
#KashmirUnderFascism#RightsMovementAJK
#گولی_کیوں_چلائی
تیسرے درجے سے میڈل اور میٹرک کر کے فوج میں بھرتی ہونے والے فوجیوں نے اسلام آباد یونیورسٹی سے PHD کرنے والے اسامہ کو گولی مار کر شہید کیا ہے ۔۔
پڑھے لکھنے اور شعور رکھنے والے نوجوان ان جاہل وردی والوں کے سب سے بڑے ٹارگٹ ہوتے ہیں ۔۔
ہمارا ایک سولین اسامہ 7 لاکھ ڈفرز سے کروڑ درجے بہتر تھا ❤️🩹
"سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے..."
قائد اعظم یونیورسٹی کا پی ایچ ڈی طالب علم اسامہ جمیل راولاکوٹ میں گولی کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔
قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالب علم اسامہ جمیل فیصلہ سازوں کے اقتدار بچانے کی حوس کا نشانہ بن گیا۔ جب سے یہ رجیم آئی ہے اس نے پرامن مظاہرین کو قابو کرنے کے لیے سیدھی گولیوں کا فسطائی نظام شروع کیا ہے،اس کے باوجود چار سال سے عوام ان کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں۔ آج جو خون کا کھیل آزاد کشمیر میں کھیلا جارہا ، یہی کھیل پہلے چھبیس نومبر کو پی ٹی آئی کے خلاف ، مریدکے میں ٹی ایل پی کے خلاف بھی کھیلا جا چکا ہے۔ جب تک پوری قوم متحد ہوکر نہیں نکلے گی ماوں کے بے گناہ بچے ایسے ہی شہید ہوتے رہینگے۔
جب تک پوری قوم متحد ہو کر اس ظلم کے خلاف نہیں کھڑی ہوگی، ماؤں کے بے گناہ بچے یوں ہی قربان ہوتے رہیں گے۔
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
کشمیر کے حوالے سے حکومت سے تین واضح مطالبات:
1۔ ایدھی، تمام ریلیف تنظیموں، ادویات،ایمبولینسوں، صحافیوں، نیوز چینلز، سیاستدانوں اور دیگر آزاد مبصرین کو کشمیر جانے سے نہ روکا جائے تاکہ وہ زمینی حقائق دنیا کے سامنے لا سکیں۔
2۔ شہداء کی میتیں فوری طور پر ان کے لواحقین کے حوالے کی جائیں اور ان کی تدفین میں رکاوٹیں ڈال کر ان کی بے حرمتی کا سلسلہ بند کیا جائے۔
3۔ پُرامن مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن فوری ختم کیا جائے اور انہیں مظفرآباد میں اپنا پُرامن احتجاج ریکارڈ کرانے دیا جائے۔
کشمیر کے عوام کے بنیادی انسانی حقوق کا احترام ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
آج لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں آئی سی یو میں زیرِ علاج پاکستان تحریک انصاف کے دیرینہ کارکن ماجد خان کی عیادت کی۔ ڈاکٹروں سے ان کی صحت، جاری علاج اور طبی پیش رفت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ لی۔
ہسپتال انتظامیہ کو ماجد خان کو بہترین ممکنہ طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔
بعد ازاں ماجد خان کے والد سے بھی ملاقات کی، ان کی خیریت دریافت کی اور صوبائی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
اللہ تعالیٰ ماجد خان کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
#PTI #Majeedkhan #Peshawar
جب مجھے پتا چلا میرا بیٹا شہید ہو گیا ہے تو کیں نے پوچھا بتاؤ اس نے گولی کدھر کھائی ہے جب مجھے بتایا گیا کہ اس نے گولی سینے پر کھائی ہے تو میں مطمعن ہو گیا
جو اپنے حقوق کے لیے جنگ لڑتے ہوۓ جان دیتا ہے وہ شہید ہوتا ہے مجھے اپنے بچے کی شہادت پر فخر ہے
شہید رزاق کے والد کے جذبات
اللّٰہ تعالیٰ کو رعونت اور تکبر پسند نہیں جنرل پرویز مشرف اپنے دور کا بہت طاقتور حکمران تھا کہتا تھا بینظیر بھٹو اور نواز شریف کو پاکستان واپس نہیں آنے دیگا پھر وہ وقت آیا کہ انہیں خود جلاوطنی اختیار کرنی پڑی اور جلاوطنی میں وفات پائی افسوس کسی نے مشرف کے انجام سے سبق نہیں سیکھا