عورت کی حیاء شیشی میں بند ایک خوبصورت خوشبو کی طرح ہوتی ہے…
اگر وہ خوشبو اُڑ جائے تو خالی شیشی کی کوئی قدر نہیں رہتی اس لیے اپنی عزت، وقار اور حیاء کو ہمیشہ سنبھال کر رکھنا ہی اصل خوبصورتی ہے…
سب مشکلوں کو دور آلِ عبا کے واسطے
سب کی مرادیں پوری ہوں مشکل کشا کے واسطے
آیا ہے نگری میں تیری بیکسوں کا قافلہ
المدد مولا رضا علیہالسلام 🙏❤️🩹
#جشن_امام_علی_الرضاؑ
شب ۱۱ ذیقعدہ جشن ولادت باسعادت شاہ خراسان والی دو جہان سلطان ایران حضرت امام علی ابنِ موسیٰ الرضا علیہ السلام کے پرمسرت موقع پر تمام مومنین بلخصوص امام زمان عجل اللّٰه تعالیٰ فرجہ الشریف کی بارگاہ میں تبریک پیش کرتے ہیں ❣️
@jacksonhinkle
#Minab168 drawn on Araghchi's plane. A stark reminder of American brutality and war crimes against the Iranian nation. American forces murdered 168 Iranian school children in a strike in Iran's Minab city during their war of aggression on Iran.
قال رسول اللہ:
"إِنَّ الحُسَيْنَ مِصْبَاحُ الهُدَى وَسَفِينَةُ النَّجَاةِ"
بے شک حسینؑ ہدایت کا چراغ اور نجات کی کشتی ہیں۔"
📚 حوالہ: بحار الأنوار، ج36، ص 205
مستدرک الوسائل، ج 11، ص 264
@HadeesNabawi@shia_quotes@IranIntl