کراچی میں پے درپے دھماکوں سے اندازہ ہوا کہ محاذ سے شہر میں اختیارات لے کر قبضہ ہی کرسکتے ہیں بدامنی اور دہشدگردی روکنے کی طاقت شائد نہیں..
#KarachiBlast
@SHABAZGIL بلکل ان کا جلسہ تو فلاپ ہوگیا جسکی ہمیں بھی خوشی ہے, لیکن آپ کے ساتھ روڈ حادثہ پیش آیا تھا خوش قسمتی سے آپ ماشاءاللہ بلکل صحت وسلامت فون پہ بات کرتے ہوئے نظر آرہے تھے تو اگلےدن کیا ہوا تھا؟خدانخواستہ پے درپے حادثات کا سامنا تو نہیں کرنا پڑا؟ یا پرویز الہی کی کاپی کرنا چاہتے تھے😂
@SHABAZGIL میں PDM کا سپورٹر تو نہیں ہوں لیکن یہ آپ کی غلط فہمی ہے خان صاحب عوام کے بل بوتے پر نہیں کھڑا فوج کے بل بوتے پر کھڑا ہے... جس طرح کے اعلانات خان صاحب نے الیکشن سے پہلے کئے تھے , اور اس کے برعکس ہم سہ رہے ہیں...
یوسف کو رشک آئے وہ پیکر بنا دیا
پروردگار نے علی ��کبر ع بنا دیا
نانا ص سے تھی جو خاص محبت حسین ع کو
اکبر ع کو اللّہ نے شبیہ پیغمبر ص بنا دیا✨_
ولادت_شہزادہ_علی_اکبرؑ#
Imam Hussein (a) addresses Allah about Ali Akbar (a): "(Ali Akbar) is a young man who is more similar to your Messenger than all other people in terms of body, morals and speech, and whenever we are eager to meet the Prophet (s) We could look at him.
#ولادت_شہزادہ_علی_اکبرؑ
اپوزیشن کی اردو صحیح کرنے کا کام آپ کا نہیں ہے, آپ بلیک میلر(شہداء پشاور) کے لوحقین سے جاکر ملیں. حکومت بچانے کراچی آسکتے ہیں لیکن آپ کے ناہلی کی وجہ سے یتیم ہونے والے بچوں سے ملنے نہیں گئے؟
@SH_Nasrulah Heartiest felicitations on the occasion of the birth anniversary of Hazrat Imam Zainul Abideen(a.s). 💚💐✨
•
His name is cure for all the sicknesses he is Sayyed -e- Sajjad (a) —💛
#جشن_میلاد_سیدالساجدینؑ