میری گذارش ہے کہ بلال سعید اور صباء قمر کی اس وضاحت اور معذرت کو قبول کر لینا چاہئیے۔ پاکستان جیسے حساس مذہبی معاشرے میں مساجد میں شادی کی ویڈیو گرافی کی اجازت پر نظرِ ثانی کی بھی ضرورت ہے۔ میرے دوست بلال نے معذرت کر کے میری نظر میں اپنا احترام اور پیار بڑھا لیا ہے۔سلامت رہیں 🤗
پاکستان مے😘😘😘😘😘😘😘😂😂😂😂
گھریلو استعمال کی کوئی چیز خراب ہوجائے 😅😅😅😅😅✋
تو پہلے اس بندے کو ڈھونڈا جاتا ہے 😏😏😘👌😉
جس نے سب سے آخری بار اس چیز کو استعمال کیا تھا..😝😝😝😝😝😝
#Pkistan