کراچی: سپر ہائی وے پر آل آصف اسکوائر کے قریب واقع چورنگی کو مستقل طور پر ختم کردیا گیا۔
واضح رہے کہ اس مقام پر روزانہ ٹریفک جام کی شکایات کے باعث پہلے اسے بلاکس لگا کر عارضی طور پر بند کیا گیا تھا، تاہم اب اسے مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔
کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں
🔥20 روپے فی لیٹر🔥 اضافے کا اعلان 👊
ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے 90 پیسے مہنگا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 273 روپے 40 پیسے ۔
پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے 95 پیسے اضافہ جس کےبعد پیٹرول کی نئی قیمت 272 روپے 95 پیسے ہوگئی ہے۔
#PetrolDieselPrice
الرٹ 🚨
ناران جانے والوں سیاحوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ناران بازار کے قریب برج ٹوٹنے کی وجہ سے ناران شہر میں داخل ہونا ناممکن ہے
لوگ گھنٹوں انتظار کے بعد واپسی جانے پر مجبور ہیں
آج جاوید نہاری کے پاس سے گزر ہوا تو ایک خاتون اپنی بیٹی کے ہمراہ ٹی گراؤنڈ کے سامنے ٹھیہ پر دال فروخت کر رہی تھیں, ٹھیلہ پر کھانے والو کا رش تھا, میں نے رک کر پوچھا تو معلوم ہوا آنٹی نے آج اپنے ٹھیہ کا افتتاح کیا ہے اور مفت میں لوگوں کو دال چاول کھلا کر ذائقہ کے حوالہ سے 1/3
مرتضیٰ وہاب مئیر کراچی کے لئے کوئی بری خبر نہیں ہے بلدیاتی صوبائی اور وفاقی حکومت میں ہم آہنگی کراچی کے بہتر مواقع پیدا کرسکتی ہے PPP کے لئیے تاریخی موقع ہے کراچی کی قسمت بدل دے سر توڑ محنت کرے کراچی کے آنسو پونچھے تو صوبہ سندھ میں شہری دیہی بھانک سیاسی تقسیم مدھم بڑھ سکتی پیپلز پارٹی سیاست کو بے پناہ فائدہ ہوسکتا ہے سب سے بڑا فائدہ پاکستان کا اگر ملک کا تبارتی معاشی دارلحکومت مستحکم پائیدار بااختیار بلدیاتی حکومت چلائے بہت بڑا موقع شہر کراچی کے بیٹے مرتضیٰ وہاب کے لئے کہ وہ پاکستان کے چوٹی کے سیاستدان بنیں یا اسی شہر کی خاک میں اس موقعے غرق کردیں
عمران خانصاحب عام پاکستانی خواتین و حضرات کی نبض پر ہاتھ رکھیں آپ لرز جائیں گے 146 رپے لیٹر پیٹرول 130 رہے کلو چینی 410 رپے لیٹر کھانے کا تیل 85 رپے کلو آٹا 24 رپے یونٹ بجلی عوام آپ کو زمہ دار سمجھتے ہیں خدانخواستہ مہنگائی قابو نہ آئی تو آپ گئے