فرقے بھول جاؤ اسلام کا ساتھ دو
میں سنی ہوں ایران کے ساتھ کھڑا ہوں وہ کافروں سے لڑ رہے ہیں میں یہ نہیں دیکھ رہا کہ وہ شیعہ ہیں میں یہ دیکھ رہا وہ حق پر ہیں
انشاء اللہ جلد وقت آئے گا اسرائیل تباہ ہوگا نیتن یاہو اور ٹرمپ جیسے دہشتگرد زلیل و رسوا ہوں گے
@KhalidHusainTaj خواتین کی دو نشستوں پر ساجدہ بیگم اور جینیفر بہادر کو نامزد کیا گیا ہے۔
خاتون ایک لیگی عہدیدار کی بھابھی اور دوسری خاتون ایک دوسرے لیگی عہدیدار کی بیٹی ہے
کیا پارٹی کے لیے کام کرنے والے کارکن یا جو جگہ جگہ ووٹ مانگتے انکا حق نہیں ہے پچھلے دنوں احسن اقبال کی بہن کو نیا عہدہ دیا
@majidsnizami اندھا بانٹے ریوڑیاں اپنے اپنوں کو
گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ن کو ملنی والی خواتین کی دو نشستوں پر ساجدہ بیگم اور جینیفر بہادر کو نامزد کیا گیا ہے۔
اتفاق سے ایک خاتون ایک لیگی عہدیدار کی بھابھی اور دوسری خاتون ایک دوسرے لیگی عہدیدار کی بیٹی ہے
@ShahidHussainJM@KeepsamM جن کا لیڈر جلسوں میں کھڑا ہو کر بے نظیر کو انگریزوں کے کتے نہلانے والی کہتا تھا پھر اسکی ایڈیٹ شدہ گھٹیا تصاویر بنوا کر جہاز سے پھینکواتا تھا انکے سوشل میڈیا ورکرز بارے آپ یہی امید کر سکتے ہیں
Neymar did not travel with the squad as he continues his recovery from a calf injury, prompting Brazil President Luiz Inacio Lula de Silva to joke he was "working remotely". https://t.co/pFoTDpP1DW
Brazil
USA
Morocco
And Paraguay
Win There Matches
USA Qualify For Round Of 32
And Turkiye Eliminated From FIFA Football World Cup
#FIFA#Turkiye#Brazil#FootballWorldCup
ایک ریاست دو دستور کی واضح اور تازہ مثال۔
سنی اتحاد کونسل کی طرح استحکام پاکستان پارٹی کا بھی کوئی امیدوار الیکشن نہیں جیتا تھا، چار ارکان کو پارٹی میں شامل کیا گیا۔ انہی چار ارکان کی بنیاد پر پارٹی کو ایک خواتین اور ایک ٹیکنوکریٹ کی مخصوص نشست دان کردی گئی۔ پی ٹی آئی کے لیئے موقف تھا کہ سنی اتحاد کونسل تو پارلیمانی جماعت نہیں ہے اس لیئے مخصوص نشتیں چھین لو، قبضہ کر لو
ELIMINATED: Türkiye 🇹🇷 are OUT of the FIFA World Cup 2026.
Paraguay's 1-0 victory sends Türkiye crashing out at the group stage.
#Turkiye#Paraguay#fifaworld26
حسینؓ تم نہیں رہے تمہارا گھر نہیں رہا
مگر تمہارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا
مدینہ و نجف سے کربلا تک ایک سلسلہ
ادھر جو آ گیا وہ پھر اِدھر اُدھر نہیں رہا
صدائے استغاثہ حسینؓ کے جواب میں
جو حرف بھی رقم ہوا وہ بے اثر نہیں رہا
صفیں جمیں تو کربلا میں بات کھل کے آگئی
کوئی بھی حیلۂ نفاق کارگر نہیں رہا
بس ایک نام---اُن کا نام اور اُن کی نسبتیں
جز اُن کے پھر کسی کا دھیان عمر بھر نہیں رہا
کوئی بھی ہو کسی طرف کا ہو کسی نسب کا ہو
جو تم سے منحرف ہوا وہ معتبر نہیں رہا
افتخار عارف