إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ممتاز احمد طاہر چیف ایڈیٹر روزنامہ آفتاب قضائے الہی سے اللہ رب آل عزت کے بارگاہ ہیں حاضر ہو گئے ہیں۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں۔ آمین
نماز جنازہ انشااللہ
دوپہر 1:30 بجےظہر کی نماز کے فوراً بعد لاہور کینٹ۔
03000770044
میٹاورس کی تیاریاں زوروں پر ہیں
فیسبک کے بعد اب Meta نے WhatsApp میں بھی Avatar یعنی اپنی کارٹونش شکل بنانے کا اضافہ کردیا کہ اب فیسبک کی طرح واٹس ایپ میں بھی آپ اپنی کارٹونش شکل بنا سکتے ہیں اور مستقبل میں یہی کارٹون ہی آپ کا حقیقی نمائندہ ہوگا...
#nft#ptisupporters#avata
Deadline of getting exit permit for Overstaying Foreigners under General Amnesty is 31 December 2022. Apply through Pakistan Visa Online System to avoid penalty of 3 years imprisonment & blacklisting for future entry into Pakistan.
چئیرمین عمران خان نے ہدایات دی ہیں کہ رائونڈ اجتماع کی دعا کے پیش نظر جہاں بھی احتجاج کی وجہ سے سڑک بلاک ہیں انہیں کھول دیا جائے تاکہ دعا کے لئے سفر کرنے والوں کو پریشانی نہ ہو. لانگ مارچ اور احتجاج کے اگلے مرحلے کے بارے میں اعلان اج کیا جائے گا