وہ لوگ جو ہمیشہ کیلئے کہتے ہیں کہ مولانا استعمال ہوا ہے،
تو مولانا ایسے ہی ملک کے مفاد کیلئے استعمال ہوتا ہے۔
لیکن کمینے لوگ پھر احسان بھول جاتے ہیں اور یہ کمینے لوگوں کی نشانیاں ہوتی ہے۔
#MaulanaOneManArmy
@juipakofficial جمہوریت کا راگ الاپنے والے آج مولانا فضل الرحمٰن کی تقریر . سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں؟ سچ کو سنسر کرنا کمزوری کی نشانی ہے۔
#MaulanaOneManArmy
ایوانوں میں جب حق کی آواز بلند ہوتی ہے تو باطل کے ایوانوں میں بے چینی پیدا ہوتی ہے۔
مولانا فضل الرحمٰن کی جرات مندانہ گفتگو اسی روایت کا تسلسل ہے۔
سچائی کو دبانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔
#MaulanaOneManArmy
اگر حکومت کا ہٹ دھرمی رویہ یہی قائم ہے تو پھر میں عوامی ایکشن کمیٹی والوں کو کہہ دیتا ہوں کہ حکومت ہٹ دھرم ہے وہ میری بات سننے کو تیار نہیں.... مولانا فضل الرحمن صاحب
آج ہی مولانا فضل الرحمن کے ساتھ بیٹھ جاتے ہیں.. سپیکر سردار ایاز صادق
#MaulanaOneManArmy
عوامی مسائل، مہنگائی، بدامنی اور ناانصافی کے خلاف مسلسل آواز اٹھانا ذمہ دار قیادت کی نشانی ہے۔
جو قائد محترم احسن انداز میں کررہے ہیں✌️
#MaulanaOneManArmy
جو قائد عوام کے دلوں میں جگہ بنا لے اسے میڈیا بلیک آؤٹ سے ختم نہیں کیا جا سکتا۔
مولانا فضل الرحمٰن کی آواز آج بھی کروڑوں لوگوں کی ترجمان ہے۔
قوم اپنے قائد کے ساتھ کھڑی ہے۔
#MaulanaOneManArmy
جو قیادت عوام کے درمیان رہے، ان کے دکھ درد کو سمجھے اور ان کی نمائندگی کرے، وہی دلوں میں جگہ بناتی ہے۔
اور اس کا نام ہے قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب
#MaulanaOneManArmy
۔ یہ ہیش ٹیگ جمہوریت کا راگ الاپنے والوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے! سیٹوں، وزارتوں اور صوبوں کی بندر بانٹ سے کیا تمہارے پیٹ نہیں بھرے جو اب مظلوموں کے حق میں اٹھنے والی ایک آواز بھی برداشت نہیں ہو رہی؟
#MaulanaOneManArmy
جب قوم کو سچ بولنے والے رہنما درکار ہوں تو جرات مند آوازیں مزید اہم ہو جاتی ہیں۔
مولانا فضل الرحمٰن ایسی ہی ایک مضبوط اور توانا آواز ہیں۔
عوام ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
#MaulanaOneManArmy