قاضی صاحب صرف لمبی لمبی آیتیں پڑھنے سے کچھ نہیں ہوگا
آپ نے ملک میں انصاف کا نظام قائم کرنا تھا جو آپ ناکام رہے ہیں
اب جان چھوڑو سیدھا گھر جاو
اعتزاز احسن کا یہ کلپ رکنا نہیں چاہیے
بریکنگ نیوز...🔴
ایک اور سرپرائز جسٹس منصور علی شاہ دیں گے
یہ سرپرائز ایسا ہوگا کہ جاتی عمرہ اور بلاول ہاؤس میں 10 سالوں تک زمین پر گھاس نہیں اگے گا
پورا الیکشن کالدم باقی تفصیل بتانا منع ہے
ہم تاریخی لمحے پر کھڑے ہیں، ہم نے آئین پاکستان کو بچانا ہے،اس میں بڑی خرابی نہیں ہونے دینی،اُمید ہے کل عمران خان سے ہماری ملاقات ہوجائےگی، سلمان اکرم راجہ۔۔۔!!!
شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے پی ٹی آٸ کے ایم این اے ھیں ان کی قابل احترام بہو کی گرفتاری اور رھائ کی خبر سامنے آٸ ھے-
گو کہ عموماً پی ٹی آٸ کی جانب سے جاری شدہ خبریں غلط ثابت ھوئ ھیں لیکن حکومت کی جانب سے اس خبر کی وضاحت ضروری ھے!
اگر ایسا نہیں ھوا تو بتایا جاۓ !
اگر ھوا ھے تو اسکے ذمہ داران کا محاسبہ کیا جانا چاھئیے!
گھریلو خواتین کو کھینچا تانی کی اذیت ناک سیاست سے الگ رکھا جانا چاھئیے۔۔
تمام جماعتوں کے متعدد باریاں دینے والے سیاستدانوں کو اتنی سمجھ آ جانی چاھئیے ۔۔۔
توں لکھ کروڑ ہزار سہی
میں ککھ دا نہیں لاچار سہی
توں حسن جمال دا مالک سہی
میں کوجھا تے بیکار سہی
توں باغ بہار دی رونق سہی
توں گل پھل تے میں خار سہی
میکوں شاکر اپنے نال چا رکھ
میں نوکر توں سرکار سہی!
@chakor_A143#اردو_زبان
افسوس کی بات ہے کہ عمران خان کا سارا کُنبہ ہی زیر حراست ہے، یہ تو 302 کے مقدمے میں ہوتا تھا کہ پوری فیملی کو پکڑ لیا جاتا تھا، علیمہ خان اور عظمیٰ خان نے کبھی کوئی سیاسی عہدہ نہیں رکھا، اُنہیں بلاوجہ گرفتار بھی کیا ہوا ہے اور ریمانڈ پر ریمانڈ دیا جا رہا ہے، بیرسٹر سلمان صفدر
منظور پشتون کو جرگہ کرنے کی اجازت نہیں
ماہرنگ بلوچ کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں۔
تحریک انصاف کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں۔
کیا یہ آمریت ہے یا جمہوریت ؟
ن لیگی اور پی پی پی حکومت قوم کو جواب دیں۔
مبارک ہو پاکستان۔ ڈر لگنا شروع۔ پولیس ایف سی رینجرز ناکام اب فوج بلائی ہے۔ یہ ہماری فوج ہے یہ کبھی عام نہتے پرامن شہری پر ہتھیار استعمال نہیں کرے گی۔ میری فوج سے درخواست ہے اپنے آئیں کی پاسداری کریں۔ عوام آپ سے محبت کرتی ہے۔ عوام کا احترام کریں https://t.co/vjGOd7VUrt
پی ٹی آئی کارکنوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، کامیاب احتجاج ہورہا ہے، عنقریب رکاوٹیں ہٹیں گے، اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہوں گے، حکومت کچھ بھی کرلے ڈی چوک پہنچیں گے، آپ کے اقتدار کے خاتمے کا وقت ختم ہورہا ہے، بیرسٹر سیف۔۔۔!!!