ایک وہ وقت تھا جب فلسطینی بچے اسرائیلی میزائیل اپنی طرف آتے ہوئے دیکھ کر سہم کر ادھر ادھر بھاگتے تھے پر آج وقت ایسا بدلہ کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پہ برستے میزائیلوں کو دیکھ کر خوشی سے جھوم اٹھتے ہیں۔
بے شک یہ اس پاکیزہ خون کی برکت ہے جنہوں نے اپنے فلسطینی بھائیوں کو تنہاء نہیں چھوڑا اور اپنا سب کچھ اپنے اہل سنت بھائیوں پہ قربان کردیا۔
سلام بر رہبر معظم سید علی خامنہ ای
سلام ہو ایران کے غیور مجاہدین پہ
علی اصغر
ریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔🚨
تاریخی ویڈیو وائرل؛ 1985 میں اقوامِ متحدہ کے ایوان میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی آمد اور اسرائیلی وزیراعظم کے فرار کے مناظر نے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی 😭�