Ideology doesn't end. #Bhutto is a name of ideology which is growing up more, more & more. The name of Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto is and will always remain an icon of struggle for the rights of people.
#41MartyrdomDay_SZAB
❤✌زندہ ہے بھٹو زندہ ہے🇱🇾✌
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
سابق چیئرمین سینیٹ اور سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز نیئر حسین بخاری نے لوئر دیر میں پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے زمین خان کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے بھائی کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ ان کے بھائی کا حال ہی میں انتقال ہوا ہے۔ نیئر بخاری نے سوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا بھی کی۔
@NayyarBokhari
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے قومی اسمبلی میں کراچی میں کے الیکٹرک کی جانب سے جاری لوڈشیڈنگ کے مسئلے کو بھرپور انداز میں اٹھاتے ہوئے۔ لوڈشیڈنگ کے مسائل کے مستقل حل کے لیے وفاقی وزیرِ توانائی، کراچی سے تعلق رکھنے والے ارکانِ قومی اسمبلی اور کے الیکٹرک کی اعلیٰ انتظامیہ کے درمیان مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز پیش کی، تاکہ کراچی کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلائی جا سکے۔
@BaigIkhtiar
عوام کے ٹیکس کے پیسوں کی بسیں کسی کی جانب سے عوام کو تحفہ نہیں ہوسکتا، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں میرپور ڈویژن کے شہریوں کے لئے اہم پیغام
#MirpurMainTeerChaleyGa
A major boost for Karachi's youth! 🏟️
The KMC Baldia Sports Complex is nearing completion and will soon open to the public, offering world-class facilities for multiple sports and creating new opportunities for young talent.
Building a healthier, stronger, and more active Karachi. 💙
@murtazawahab1
#Karachi #MayorKarachi #KMC #SportsComplex
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی کے زیرِ اہتمام "مرسوں مرسوں، سندھو نا ڈیسوں" کے عنوان سے ایک بھرپور احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن و رکنِ قومی اسمبلی @sharmilafaruqi اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع شرقی اقبال ساند نے کی۔
#PPP 🇱🇾 #PPPEast #IndusRiver #Sindh #Pakistan
لیاقت آباد کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی!
الطاف حسین اپنے عروج کے دور میں بھی لیاقت آباد میں اتنی بڑی ریلی نہیں نکال سکا، جتنی بڑی ریلی پیپلزپارٹی ضلع وسطی کی تنظیم نے نکالی۔
گزشتہ روز چیئرمین @BBhuttoZardari کی کال پر بھارتی آبی جارحیت کے خلاف لیاقت آباد میں عظیم کا انعقاد کیا گیا
Safer Karachi is taking shape under the leadership of Mayor @murtazawahab1 . KWSC has launched a pilot project on Tariq Road to install high-strength protective safety nets inside manholes. Designed to support up to 180 kg, these safety nets will help reduce risks for pedestrians and will be expanded to more areas across the city in phases.
#Karachi #KWSC
آزاد کشمیر کا مستقبل عوام کے ووٹ سے روشن ہوگا۔ وقت آ گیا ہے کہ خدمت، ترقی، عوامی حقوق اور بااختیار قیادت کا انتخاب کیا جائے۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی ایک ایسے آزاد کشمیر کے لیے پُرعزم ہے جہاں ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح اولین ترجیح ہو۔
@BBhuttoZardari
#کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا سی ٹی ڈی ہیڈ آفس کا تفصیلی دورہ۔
وزیر داخلہ سندھ کے سی ٹی ڈی ہیڈ آفس پہنچنے پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے استقبال کیا۔
@ZiaLanjar
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلی امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے پہلے آرڈر پر دستخط کردئیے
وزیراعلی امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے پہلے آرڈر پر دستخط کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے 89 ڈاکٹروں کو ریگولرائز کردیا
@BBhuttoZardari
5 July 1977 stands as one of the darkest chapters in Pakistan's history. It was not just the fall of a government, but an assault on democracy, constitutional rule, and the nation's progressive future. The vision of Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto remains a beacon of hope, justice, and public empowerment. Our commitment to democracy is unshakable, and our struggle to protect it will continue.
#5thJulyBlackDay
نون لیگ حکومت تیل کمپنیوں کی بھکاوے میں نہیں آئے ، 70 ڈالر سے بھی کم قیمت ہوگئی ہے مارکیٹ میں جس کا فائدہ عوام کو دینا چاہیے ۔۔
ٹیلی کمیونیکیشن بل میں دھاڑی نہیں لگی اب تیل سے نھی دھاڑی نہ ماریں عوام کو رلیف دیں۔
President @AAliZardari's message on the International Day Against Drug Abuse and Illicit Trafficking - June 26, 2026.
Read More: https://t.co/0Z60uzosjq
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ عاشورہ پر اپنے پیغام میں کہا کہ سلام اُس حسینؑ پر جس نے دینِ محمدؐ کی سربلندی اور اسلام کی بقا کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا۔ کربلا کی تپتی ریت پر لکھی گئی قربانی کی داستان قیامت تک انسانیت کی رہنمائی کرتی رہے گی۔ حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی امتِ مسلمہ کا لازوال سرمایہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ نواسۂ رسولؐ نے باطل کے سامنے سر جھکانے کے بجائے سر کٹانا قبول کیا۔ عاشورہ ہمیں عزت، غیرت، صبر اور استقامت کا درس دیتا ہے۔