We strongly condemn that no action is being taken against the murderers @Alliancesugarmill authorities of #JUNAIDMALIK it has been 5 days since the murder.
We request @CM SINDH and @IG sindh to take strict action and give punishments to the responsible one #JUSTICEFORJUNAIDMalik
2 فٹ گہرے پانی میں 7 فٹ کا نوجوان کیسے گر کر ڈوب سکتا ہے کوئی بتائے اگر گرا ہے تو پانی پر لگے کیمرا کی فوٹیج دکھائی جائے ہمارے ساتھ ایس ایس پی صاحب انصاف کیا جائے
@sspghotki#justiceforjunaidmalik
دن میں 4 بجے ڈیوٹی ختم ہوئی رات 1 بجے تک ہم نے شگر مل میں پتا کیا اپنے بچے کا 1 بجے تک شگر مل میں نہیں تھا اس پانی میں بھی نہیں تھا۔ صبح کہا سے پانی میں آگیا شوز بھی آگئے وہاں
@SHABAZGIL
ہمیں انصاف دلوائیں
#justiceforjunaidmalkk
#justiceforjunaidmalik
میرے قتل سے ایک پتا بھی نہیں گرا
شمشیر کی موت سے دنیا ہل گئی ،😭
Justice for Junaid Malik
قیامت خود بتائیں گی قیامت کیوں ضروری تھی
اوباڑو: الائنس شوگر ملز والوں نے ضلع گھوٹکی کی پولیس کو خرید لیا
کیونکہ پیسا سب کچھ ہے انصاف جائے بہاڑ میں
افسوس سندھ پولیس
جنید ملک کے خون کا حساب
@IGSindh#justiceforjunaidmalik