سندھ حکومت نوجوانوں کے لیے روزگار، ہنر اور پیشہ ورانہ ترقی کے راستے مضبوط کرتی ہے، طلباء، نئے گریجویٹس اور ابتدائی کیریئر کے پیشہ ور افراد کو آجروں کے ساتھ منسلک کرتے ہوئے ان کی مہارتوں کو مارکیٹ کی ضروریات کے ساتھ ہم آہنگ کرتی ہے
@BBhuttoZardari#YouthEmpowerment#YouthPower
سندھ حکومت خواتین کے نام گھروں کی ملکیت، کاروبار کے لیے خواتین کو بلا سود قرضوں کی سہولت اور ان کے لیے صحت کی عالمی معیار کی سہولیات حکومتِ سندھ کی کاوشوں کی بہترین مثال ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا ماننا ہے بااختیار خواتین، ترقی یافتہ پاکستان
#InternationalDayOfRuralWomen
پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن، سندھ کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارک ہو
قیادت نے ان پر اعتماد کیا امید ہے کہ طلبا کے مسائل کے حل کے لئے سنجیدگی سے کام کریں گے اور تعلیمی اداروں میں انکے حقوق کی جنگ لڑیں گے
#PSFSindh#PPP
🇵🇰 عالمی یومِ جمہوریت — 15 ستمبر 🇵🇰
جمہوریت صرف ووٹ دینے کا نام نہیں، بلکہ عوام کی آواز، بنیادی حقوق، مساوات، انصاف اور شفافیت کا نام ہے۔
مضبوط جمہوریت ہی ایک مضبوط، خوشحال اور مستحکم پاکستان کی بنیاد ہے
#InternationalDayOfDemocracy#DemocracyDay#15September#Democracy
تھر کول میں پیدا ہونے والے روزگار کے اعداد و شمار دیکھے، یہاں کام کرنے والے 60 فیصد مقامی ہیں اور یہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کا کامیاب ماڈل ہے۔ اس ماڈل کو ملک بھر میں عام کرنا چاہئے۔
چیئرمین @BBhuttoZardari کا تھر میں تقریب سے خطاب
#TharBadalRahaHaiPakistan
جمعہ مبارک 🌙🤲
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، گناہوں کو معاف فرمائے، دلوں کو سکون اور زندگی میں خیر و برکت عطا فرمائے۔
اللہ پاک ہم سب کو اپنی رحمت، مغفرت اور ہدایت سے نوازے۔ آمین یا رب العالمین 🤲✨
#JummaMubarak#IslamicPost#PPP#PYOKarachi
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا 09 اکتوبر کو کراچی میں خطاب
پاکستان پیپلزپارٹی کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں فوری گورنر راج نہیں لگا کیونکہ پاکستان پیپلزپارٹی نے تجویز دی کہ پی ٹی آئی سے بات کی جائے
@BBhuttoZardari@AzadareBenazir@PTI#یوم_نجات
کراچی انڈسٹریل واٹر پارک، ہارون آباد میں 35 ایم جی ڈی پانی کی فراہمی اور 65 ایم جی ڈی صنعتی پانی صاف کرنے کے منصوبوں کی افتتاحی تقریب، چیئرمین @BBhuttoZardari نے افتتاح کیا
#KarachiWater
چھاتی کے کینسر کا علاج ممکن ہے اگر جلد تشخیص ہو جائے۔
حکومت سندھ خواتین کے لیے تشخیص، علاج اور صحت کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے کوشاں ہے۔
اس مہینے میں آگاہی کا پیغام ہر گھر تک پہنچائیں۔
#Sindh