یونس بلوچ ایک سیاسی جہد کار اور قانون کا طالب علم ہے۔ وہ طلبا سیاست کے دوران پہلے بھی گرفتار کیا جا چکا ہے مگر آپ کے آئین و قانون کو کبھی ہاتھ میں نہیں لیا، وہ جیل میں خندہ پیشانی سے مہینہ مہینہ رہا ہے۔
یونس کوئی متشدد انسان نہیں بلکہ ایک پُرامن طالب علم ہے اسے بازیاب کیا جائے
بلوچستان کے نازک حالات میں سیاست کرنا دن بہ دن دشوار ہوتا جا رہا ہے۔ سردار عطا اللہ مینگل کی سرزمین پر سیاسی کارکن فرید مینگل کو محض اپنے سیاسی مؤقف اور جمہوری آواز بلند کرنے کی پاداش میں مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے۔
The central leadership of Baloch Students Organization, Central Chairman Jiand Baloch, Senior vice chairman Sherbaz Baloch has been abducted by the security forces during the compaign for the Baloch National gathering since July 26. We demand the immediate release of leadership.
بی ایس او کا تٸیسواں قومی کونسل سیشن کامیابی سے اختتام پذیر ہوا
مرکزی چیٸرمین جیٸند بلوچ، مرکزی سیکریٹری جنرل حسیب بلوچ جب کہ مرکزی سیکریٹری اطلاعات و نشریات کامریڈ سہیل بلوچ منتخب ہوٸے۔
کل دوپہر 2 بجے کوٸٹہ پریس کلب میں تقریب حلف برداری ہوگی
مکران میں عام انتخابات کو سب سےزیادہ سریس گوادر میں لیاگیا، اسکی سب سےبڑی وجہ ماہیگیروں کا مافیاز کےساتھ مقابلہ تھا۔ خرید و فروخت کی لگی منڈی میں خالی ہاتھ ماہیگیروں نے دھن دولت کو مسترد کرتےہوئے خود سے پائی پائی جوڑ کر کمپین کیا، ڈٹ کر مقابلہ کیا، جیت کا اپنے انداز میں جشن منایا
کامریڈ سراج اس پوری ظلم کے نظام کو بہت نزدیک سے مسلسل محسوس کرنے کے باوجود آج پر سے ایک خوشحال سماج کی تعمیر کرنے کے لیے پُرعزم ہیں ۔
long live comrade✌️
وڈھ میں منعقد احتجاجی ریلی میں ھزاروں لوگوں نے ریاست سے امن، انصاف،انسانی آزادی و برابری،جبری گمشدگیوں سے نجات اور ماوراٸے آٸین قتل و قتال سے نجات کا مانگ کیا اور بدلے میں یہ جھوٹا ایف آٸی آر مِلا
#MarchAgainstBalochGenocide
جب بلوچ کوٸٹہ سے خضدار،خضدار سے مکران اور ڈی جی خان تک منظم ہونگے تب ہم اک کامیاب انقلاب کرسکیں گے۔تب ہم اپنے وجود کو تسلیم کروا سکتے ہیں تب بلوچ دنیا میں ایک قوم کے نام سے جانی و مانی جاٸیگی۔
تب کسی پنجابی کا تسلط ہمارے بھاٸیوں کو باپوں کو اغوا نہیں کرے گا
چیٸرمین چنگیز بلوچ
حب میں بلوچ نسل کُشی کے خلاف دھرنا اس وقت بھی جاری ہے جس سے بی ایس او کے مرکزی رہنما کامریڈ سجاد بلوچ خطاب کر رہے ہیں۔
عوامی مزاحمت زندہ باد
#MarchAgainstBalochGenocide
خاران کے بعد رکھنی کے عوام نے بھی ایک پھر عَلم مزاحمت بلند کر دیا ہے
بلوچ نسل کشی کے خلاف جاری تحریک پر کریک ڈاٶن و ڈاکٹر ماہرنگ سمیت شرکا کی گرفتاری ریاست کے خلاف مزید عوامی سیاسی مزاحمت کا سبب بن رہا ہے
عوامی مزاحمت زندہ باد
#MarchAgainstBalochGenocide
بلوچ عوامی مزاحمت سے خوفزدہ دشمن قوت کو معلوم ہو کہ بلوچ عوامی مزاحمت اب تھمنے والا نہیں، لہر در لہر، کوچہ بہ کوچہ بلوچ عوامی مزاحمتی تحریک نکلے گا اور ظلم کے اس نظام کو پاش پاش کرے گا
خاران زندہ باد
عوامی مزاحمت زندگ بات
#MarchAgainstBalochGenocide
اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین پر حملے اور گرفتاریوں کے خلاف وڈھ میں مین آر سی ڈی شاہراہ بھی بند کردیا گیا
مزاحمت زندہ باد
#LongMarchAgainstBalochGenocide
بلوچ قوم نے ہر تاریخی گھڑی میں انقلاب کے نعرے کو لبیک کہا ہے،چاہے جتنی قربانی دی جاچکی ہو،کچھ اور سر ہمیشہ تیار رہے ہیں۔یہ اس دن کیلیےجب زمین اس کے وارثوں کو ملے گی۔یہی جدوجہد اس طول و عرض پر پھیلی آبادی کو قوم بناتی ہے،جو اپنی سرزمین اور اپنی حکمرانی چاہتی ہے
چیٸرمین چنگیز بلوچ
فکر شہید فدا احمد و فکر حمید شاہین آج بھی بی ایس او کے انقلابی کارروان کا اٹوٹ انگ ہیں۔ انقلابی نظریہ، واضح ترین بیانیہ اور اسی کے گرد منظم جدوجہد ہماری بقا کا ضامن ہے۔
بی ایس او ان ہی اسلاف کے انقلابی افکار و فلسفے گرد اجتماعی نجات کےلیے جہد کر رہا ہے۔
#BSO#CouncilSession2024
منظور پشتون ان ظالموں جابروں کے داستان جس انداز سے بیان کرتا ہے اور وہ حقیقت بیان کرتا ہے جو یہ ریاست کو ہضم ہی نہیں ہوتا کہ بلوچ اور پشتون ایک دوسرے کے قریب ہوں اور مشترکہ جدوجہد کریں
بروز منگل 5 دسمبر کو تربت بلوچ دھرنے میں شرکت کرینگے۔
ماورائے آئین و عدالت ریاستی جبر کے خاتمے کے لئے، لاپتہ افراد اور محکوم قوموں کے قدرتی وسائل پر غیرقانونی قبضے کے خلاف انشاءاللہ سارے محکوم و مظلوم قومیں ایک ساتھ ہیں۔
کوئٹہ سے لانگ مارچ کی تفصیل جلد ویڈیو پیغام میں نشر کرینگے.
سی ٹی ڈی جیسے سفاک اداروں کے جبر و قتل غارت، سیاسی بیگانگی اور اس گھٹن زدہ حالات کا مقابلہ عوامی تحریک کے توسط سے ہی ممکن ہے: چیٸرمین چنگیز بلوچ
https://t.co/Hf2mGNNTl9
بی ایس او نے بلوچ سیاست کو نہ صرف انقلابی و شعوری جست دیا بلکہ اس مادر علمی نے بلوچ تحریک کو قومی جدوجہد کےلیے پارٹی و دیگر اداروں کی شکل میں مضبوط ساٸنسی و انقلابی اوزار بھی فراہم کیے۔
قومی محکومی کے خاتمے کےلیے اس انقلابی تنظیم اور اس کے نظریات کو مزید توانا کرنے کی ضرورت ہے۔
بی ایس او نے بلوچ سیاست کو نہ صرف انقلابی و شعوری جست دیا بلکہ اس مادر علمی نے بلوچ تحریک کو قومی جدوجہد کےلیے پارٹی و دیگر اداروں کی شکل میں مضبوط ساٸنسی و انقلابی اوزار بھی فراہم کیے۔
قومی محکومی کے خاتمے کےلیے اس انقلابی تنظیم اور اس کے نظریات کو مزید توانا کرنے کی ضرورت ہے۔