9 مئی فالز فلیگ تھا, پولی نے گواہی دےدی!!
9 مئی کے سٹار گواہ نے سارا ڈرامہ اپنے منہ سے ایکسپوز کرلیا,9 مئی کے سٹار گواہ نے خود بتا دیا, 9 مئی کی سزائے میری گواہی کی وجہ سے نہیں سسٹم کی وجہ سے ہورہی ہے!!
اللّه کی قدرت۔ کیسے کیسے سچ سامنے آ رہے ہیں۔
عمران خان مخالف ایمل ولی برملا اعتراف کر رہے ہیں کہ 9 مئی صرف ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔
جو فوج اسرائیل کی خوشنودی کے لیے فلسطین کے جھنڈے چھینے، فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے پہ پابندیاں لگائے، اور جو مظاہرے کریں انہیں قتل کرے اس فوج کے سربراہ کو موساد قتل کروائے گی ؟! یہ عسکری چورن خریدنے والے پوگو دیکھیں۔
گریٹا , مہرنگ بلوچ کے حق میں آگئی!!♥️
معروف گریٹا پوری دنیا کو بتا رہی ہے, مہرنگ بلوچ کو ناحق سزائے دی جا ر��ی ہے, بلکہ ایمان مزاری کو بھی ناحق قید کیا ہؤا ہے!!
گریٹا کو پوری دنیا دیکھتی ہے,
عاصم منیر کی ثالثی کارڈ گریٹا نے اڑا دیا!!