یو سی اکھوڑی
ڈھوک سوائیں میں سردار ناصر خان و دیگر احباب نے اپنی برادری و دوست و احباب سمیت سردار رحمت علی خان کے ساتھ شمولیت اختیار کی ۔تقریب سے امیدوار پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 3 اٹک سردار رحمت علی خان ،وقار اعوان اور سردار ناصر خان نے خطاب کیا۔
#Attock
#NawazSharifForPakistian
آج چلاس میں ہونے والے دہ��تگردی کے دلخراش واقعہ کی بھرپور مذمت کرتاہوں اور تمام زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئیے دعا گو ہوں۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان آرمی کے 6 جوانوں نے جان کا نذرانہ پیش کیا جبکہ دیگر سویلینز میں مقامی اور غیرمقامی افراد بھی شامل ہیں ۔ میں پاکستان میں ہرقسم کی دہشت گردی کی ناصرف مذمت کرتا ہوں بلکہ گاہے بگاہے اس قسم کے واقعات میں ملوث عناصر کیخلاف بھرپور کاروائی کا مطالبہ بھی کرتا ہوں
#چلاس
ترحدہ۔بھدری تربیٹھی
سردار رحمت علی خان کے لئے علاقہ نلہ سے عوام۔کا سمندر امڈ آیا۔ڈھول کی تھاپ پر فقید المثال استقبال
سینکڑوں لوگوں نے استقبال کیا
علاقہ نلہ کا سردار رحمت علی خان کے اعزاز میں بڑا اجتماع
#فلسطين_الان#NawazShareef#MaryamNawaz@MaryamNSharif@pmln_org
والی بال میچ کامرہ
سردار رحمت خان کی مصروفیات کی وجہ سے ان کے بھائ سردار عمر خان نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ شرکت کی اور انعمات تقسیم کر کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افضائ کی۔
سردار رحمت علی خان کا محلہ مسجد بلال میں کارنر میٹینگ سے خطاب
وقار اعوان بھدری نے شدید بخار کی حالت میں ان میٹینگز میں شرکت کی
@MaryamNSharif@NawazSharifMNS