🇵🇰⛔🇮🇷
عاصم منیر : امریکہ کہ بات مان جاہیں آپ کب تک لڑے گے سپر پاور سے گھٹنے ٹیک دیں اپنی قیادت بچاہیں امریکہ آپکو خوش کر دے گا۔
علی لاریجانی : آپ ہمارے مہمان ہیں پاکستانی ہیں آپ کہ بہت عزت کرتے ہیں لیکن ٹرمپ کو پیغام دیں ہم شہادت سے نہیں ڈرتے سپر پاور صرف اللہ کی زات ہے 🔥🔥
بڑا انکشاف 🚨 الجزیرہ نے تصدیق کی ہے کہ ایران ایک انتہائی جدید نامعلوم فضائی دفاعی نظام تعینات کر رہا ہے جو کامیابی سے امریکی F-35s، F-15s اور F-18s کو نشانہ بنا رہا ہے۔امریکی بیانیہ کہ ایران کی فضائیں ہمارے مکمل کنٹرول میں ہیں وہ ختم ہو چکا بلکہ یہ فضائیں امریکہ کے لیے تباہ کن
بریکنگ نیوز۔۔۔🚨
امریکہ کے ایک بحری جہاز نے ابنائے ہارموز کو پار کرنے کی کوشیش کی اور ایران نے اس کو ناکام بناتے ہوئے جہازیرغمال بنا لیا ۔https://t.co/UAozGETtE7
بریکنگ نیوز 🚨صحافی اسد اللّٰه خان کا اہم انکشاف🔥🔥
سہیل آفریدی نے میٹینگ میں پارٹی قیادت بشمول علامہ راجہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کو بتا دیا ہے آپ کے پاس عید تک کا ٹائم ہے جو مزاکرات کرنے ہیں کریں عید کے بعد فیصلے سڑکوں پر ہونگے کوئی مزاکرات نہیں ہونگے تحریک انصاف کی 70% فیصد لیڈرشپ اس بات پر متفق ہے یہی ٹائم ہے لانگ مارچ کا جب حکومت اور نظام چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے
”کل رات 3 بجے تک ہم نے اڈیالہ اور آج صبح سے سپریم کورٹ کے باہر موجود رہ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔ ہمارے لیے عمران خان صاحب کی صحت سے زیادہ کچھ اہم نہیں، انکی صحت کے حوالے سے رونما ہونے والے واقعات قطعاً تسّلی بخش نہیں اور یہ سب فسطائیت کا بدترین نمونہ ہے۔ آج پورے دن کی تگ و دو کے بعد جو ہمیں حاصل ہوا، وہ بالکل تسّلی بخش نہیں ہے، کہا گیا ہے کہ عمران خان صاحب کے میڈیکل پروسیجرز کے رپورٹ جیل میں خان صاحب کو اور ایک کاپی فیملی کو دیدی جائیگی۔ اصل معاملہ خان صاحب کی ناحق قید اور اُس قید میں ان تک رسائی کا ہے، ہمارا بنیادی مطالبہ ان جھوٹے مقدمات کا خاتمہ ہے۔“
سیکرٹری جنرل تحریکِ انصاف سلمان ��کرم راجہ (@salmanAraja)
#AllowAccessToImranKhan
بریکینگ نیوز 🚨
ڈاکٹر آصف محمود کا اہم ترین بیان:
کسی بھی ایمرجنسی میں چاہے وہ جیل سے ہو یا ہسپتال میں سب سے پہلی اخلاقی ذمہ داری خاندان کو مطلع کرنے کی ہوتی ہے۔
مگر سابق وزیراعظم اور پاکستان کے سب سے مقبول رہنما عمران خان کو مبینہ طور پر ہسپتال لے جایا گیا، بغیر کسی وضاحت یا شفافیت کے۔
یہ جیل حکام، طبی پیشہ ور افراد اور حکومت خود کی اخلاقی اور اخلاقی ناکامی ہے۔
انصاف میں تاخیر ہو سکتی ہے مگر اسے کبھی انکار نہیں کیا جا سکتا۔
انسانی حقوق کے کارکنوں ��ے طور پر، ہم اسے ہر مناسب فورم پر اٹھائیں گے۔
ٹرینڈ الرٹ 🚨
فضول بیٹھے سے بہتر ہے سب یہ ٹرینڈ #ملک_گیر_احتجاج_کی_کال_دو جوائن کریں اور لیڈرشپ پر ملک گیر احتجاج کے لئے پریشر ڈالیں
اس وقت سب سے ضروری اور سب سے اہم خان صاحب کی صحت اور زندگی ہے
Imran Khan's sisters have no information about his health and well-being since December 2nd. @Aleema_KhanPK expressed concern about media reports about a serious vision-related condition (CRVO) for which urgent medical attention id needed.
یہ ہر روز عمران خان کو مائنس کرتے ہیں اور قوم عمران خان کو ہر روز پلس کرتی ہے۔ بسنت کے موقعہ پرعمران خان کی ت��ویر کا اتنا خوف ہے کہ اب جعلی حکومت کو نوٹیفیکیشن جاری کرنا پڑ گیا ۔۔۔!!
#February8thShutterDown
“اس وقت ملک میں عاصم لاء فیصلوں کی بنیاد ہے کہ اسکے حق میں یا خلاف گئے تو آپ کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا جائے گا۔ جب آپ عاصم لاء کے ساتھ ہوتے ہیں تو آپ پر کرامات ہوتی ہیں-
عاصم لاء کی چھتری تلے ہیں تو آپ کسی قانون کی پکڑ میں نہیں آتے لیکن اگر آپ عاصم لاء کے خلاف جاتے ہیں تو آپ پر بےبنیاد من گھڑت کیس بنائے جاتے ہیں، جیلوں میں ڈالا جاتا ہے، آپ اور آپ کے خاندان پر ہر وہ ظلم کیا جاتا ہے جو اس ملک کی تاریخ میں کسی کے ساتھ نہیں ہوا۔”
- عمران خان
(01.10.2025)