اللہ تعالی معاف کرے
کچھ مخصوص لوگ مشہور لوگوں کو پیسہ دے کر اپنا مقصد پورا کرتے ہیں
اسکے ماننے والے اپنا ہیرو کا دفاع کرتے ہیں بے شک غلط ہو
گستاخیاں کروا کر ہمارے لئیے عام بات کروا دی ہے فتوی دینے والے خود غلط ہیں
جب دجال آئگا تو اسکے پیروکار سب سے پہلے پاکستانی بنیں گے
@waqarkhan @awaissaleempak گولی لگنے کا افسوس ہے۔
گولی کس نے ماری ہے ؟
بہت سے لوگوں کے کمنٹس پڑھیں اردو بھی لکھنا نہیں آتا اور انکا آئی پی پاکستان سے باہر کا ہے۔
پاکستانیو غور کرو
500 ريال لـ 5 فائزين 🤩
شاركنا بأسماء أفضل 3 بطاقات برأيك من بطاقاتنا في هاشتاق #بطاقاتنا_تفوز7 وادخل في السحب العشوائي على 2500 ريال مقسّمة على 5 فائزين يتم إيداعها في بطاقتك الائتمانية 😎💵
لا تنسى تتابعنا + ريبوست للسؤال 🔁
حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی مخالفت کرنے والوں کو اللہ ہدایت دے امین۔
پرویز مشرف مرحوم کی مغفرت کے لیے خانہ کعبہ کا واقع ہی کافی ہے
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے
آمین.
بی بی کو گزرے ہوئے آج 15 سال ہوگئے ہیں مگر وہ آج بھی لاکھوں، کروڑوں لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ بلکہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ اگر بی بی زندہ ہوتیں تو شاید عمران خان کبھی اقتدار میں نہ آ سکتے۔۔ وہ لڑکی لال قلندر تھی
کچھ تو ہے
ہمارا خزانہ خالی کیوں ہوا یا شو کروایا جا رہا ہے ؟؟؟
کونسی سیاسی پارٹی بنے گی بلی کا بکرا اور کونسی پارٹی بنے گی ہیرو ؟؟؟
قائداعظم کے نام سے اور اولین لیڈران کے نام سے بہت سے خطوط منظر عام پر آئیں گے جو پہلے کبھی نہیں آئے تھے۔
ایس ایس پی آپریشنز @KashifAbasii کے احکامات کی روشنی میں فقیر آباد سرکل پولیس نے جنرل ہولڈآپ کا انعقاد کیا گیا
اے ایس پی فقیر آباد @talalshah47 کی سربراہی میں ہونے والے جنرل ہولڈآپ میں فقیر آباد اور پہاڑی پورہ پولیس نے حصہ لیا ⬇️
حق کی بات وہ بھی پاکستان میں ؟؟؟
خاص طور پر سیاسی لیڈر بےغیرتی کرنے میں سب سے آگے پاکستانی ہیں۔
@CMShehbaz
یاد رکھیں @SAfridiOfficial بہت ذلیل ہوگا یہ اپنی پسند کے بندے لے کے آئگا اور رزلٹ وہی رہنا ہے
آفریدی کی جتنی عزت تھی وہ جائیگی