واقعہٕ کربلا قسط1
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس بات کی خبر ملنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ممبر پر بنو مروان کے کے بندر ناچیں گے (یعنی وہ حکمران بن جائیں گے ):
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خواب میں دیکھا کہ گویا حَکَم کے بیٹے (مروان بن حکم اور اس کی اولاد) میرے منبر پر بندروں کی طرح اچھل کود کر رہے ہیں، سیدنا ابو ہریرہ کا بیان ہے کہ "اس (غیبی خبر ملنے) کے بعد وفات تک آپ کو کبھی مطمئن اور ہنستا ہوا نہیں دیکھا گیا
✍️ مسند ابی یعلیٰ، حدیث 6430 )
*حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مروان اور اس کے باپ پر لعنت فرمانا*
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ بے شک میں نے خود سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مروان اور اس کے باپ حَکَم پر لعنت کی تھی، جبکہ مروان اس وقت اپنے باپ کی پشت میں تھا، پس مروان اللہ کی طرف سے اسی لعنت کا ایک ٹکڑا ہے"
✍️ مستدرک حاکم، حدیث 8483، امام حاکم نے حدیث کو بخاری و مسلم کی شرائط کے مطابق صحیح قرار دیا۔
*جناب معاویہ کا اسی مروان بن حکم لعنتی کو حجاز کا گورنر بنانا اور اس کے ذریعے یزید کے حق میں بیعت لینے کی کوشش کرنا جس پر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بیٹے عبدالرحمن بن ابی بکر کا احتجاج کرنا*
سیدنا یوسف تابعی رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ مروان کو حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے حجاز (یعنی مکہ و مدینہ) کا گورنر بنایا تو اس نے (مسجد نبوی میں) خطبے کے دوران (حضرت معاویہ کی زندگی میں ہی) بار بار یزید بن معاویہ کا ذکر کرنا شروع کردیا تاکہ لوگوں سے اس کے باپ کے بعد ( خلیفہ بننے کے لیے پہلے ہی) بیعت لی جا سکے، اس پر عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہما نے اعتراض کیا،
مروان نے غصے میں یہ حکم جاری کیا کہ اسے گرفتار کر لیا جائے، چنانچہ سیدنا عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہم (اپنی جان بچانے کی خاطر) ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے گھر (جو کہ مسجد نبوی کے ساتھ ہی تھا) میں داخل ہوگئے۔ جب (حکومتی کارندے) انہیں پکڑ نہ سکے تو مروان بن حکم نے (غصہ میں آکر گستاخی کرتے ہوئے) کہا کہ یہ وہی شخص ہے جس کے بارے میں اللہ نے فرمایا ہے ۔۔۔۔۔ (اس کے بعد سورہ الاحقاف کی آیت 17 پڑھی)
ترجمہ: "اور جس شخص نے اپنے ماں باپ سے کہا کہ تف ہے تم پر کیا تم مجھے خبر دیتے ہو ۔“
(آل ابی بکر پر لگائے گئے اس گستاخانہ الزام کا جواب دیتے ہوئے) سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے پردے کے پیچھے سے فرمایا:
ہم آل ابی بکر کے بارے میں اللہ نے قران میں کچھ بھی نازل نہیں فرمایا سوائے اس کے جو سورہ نور میں میری (ایک الزام سے) براءت نازل ہوئی تھی !
✍️ صحیح البخاری، حدیث 4827
*آخر عبدالرحمن بن ابی بکر نے یزید کی تخت نشینی پر اعتراض کیا اٹھایا تھا؟*
سیدنا محمد بن زیاد تابعی رحمہ اللہ کا بیان ہے کہ حضرت معاویہ نے اپنے بیٹے یزید کے لئے جب بیعت لینا چاہی تو (ان کے گورنر) مروان بن حکم نے کہا :
"یہ حضرت ابوبکر صدیق اور عمر فاروق رضی اللہ عنہم کی سنت ہے (کہ انہوں نے اپنے بعد خلیفہ نامزد کیا تھا)"
تو اس پر عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
"یہ تو ہرقل اور قیصر (جیسے بادشاہوں) کی سنت ہے (کہ باپ کے بعد اس کا بیٹا حکمران بنے)"
پس آگے کا واقع وہی ہے جو صحیح بخاری کی حدیث میں ہم اوپر بیان کرچکے !
✍️ مستدرک حاکم، حدیث 8483
امام حاکم رحمۃ اللہ علیہ اس حدیث کو نقل کرکے لکھتے ہیں کہ یہ امام بخاری و مسلم کی شرائط پر صحیح ہے
کوفہ کا گورنر مغیرہ ابن شعبہ دار الامارات میں مسند امارات پہ بیٹھا تھا کہ پہرے دار نے امیر شام معاویہ بن سفیان کے قاصد کے آنے کی اطلاع دی تو اس کو اندر بلا لیا۔ قاصد نے آداب شاہی کے بعد چمڑے کے تھیلے سے خط نکالا اور جب مغیرہ نے خط پڑھا تو کانپ گیا
۔
منجانب امیر شام :
گورنر کوفہ کے نام :
اس خط کو اپنا معزولی نامہ سمجھو اور جلد از جلد دمشق پہنچو اور نیچے دستخط تھے :
امیر معاویہ:
۔
کافی عرصہ بعد مغیرہ دمشق پہنچا ۔ امیر شام نے دیر سے آنے کی وجہ پوچھی ۔ تو کہنے لگا بہت ضروری کام تھا۔ امیر شام نے ضروری کام کے متعلق پوچھا تو مغیرہ نے کہا کہ تخلیہ کی ضرورت ہے دربار عام میں نہیں بتا سکتا
۔
پھر تخلیہ ہوا تو مغیرہ نے کہا کہ میں آپ کے بعد تخت حکومت کے لئے یزید کے حق میں لوگوں کو آمادہ کر رہا ہوں ۔ امیر شام نے کہا کہ یہ تو بڑا مشکل کام ہے لوگ آسانی سے اس پہ آمادہ نہیں ہوں گے
۔
مغیرہ نے کہا ہاں امیر مشکل تو ہے پر ہر مشکل کوشش سے آسان ہو جاتی ہے۔ امیر شام نے مغیرہ کو گورنری پر بحال کر دیا اور کام تیز کرنے کی اسے بھی ہدایت دی اور خود بھی یہ بیڑا اٹھا لیا۔
11.5% پر ریٹ روک کر SBP نے مارکیٹ کو سگنل دیا: بیرونی دباؤ اور علاقائی بے یقینی میں جلد بازی نقصان دہ ہو سکتی ہے۔ معیشت میں تسلسل اور استحکام ہی اصل ضرورت ہے۔ #SharahENafa
اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ 11.5% پر برقرار رکھا۔ جیو پولیٹیکل حالات + مہنگائی کے سامنے SBP کا "پہلے دیکھو پھر قدم اٹھاؤ" والا محتاط انداز ہی اس وقت سب سے محفوظ راستہ لگتا ہے۔ #SharahENafa
11.5% پر ریٹ برقرار رکھ کر SBP نے توازن قائم کیا: مہنگائی کے خطرات، گروتھ اور بیرونی شعبے کے دباؤ۔ علاقائی عدم استحکام سے تیل کی قیمتوں اور مارکیٹ سینٹیمنٹ پر اثر پڑا۔ #SharahENafa
SBP نے پالیسی ریٹ 11.5% پر برقرار رکھا۔ فیصلہ احتیاط کی علامت ہے۔ مہنگائی، معاشی سرگرمی، بیرونی دباؤ اور علاقائی عدم استحکام پر نظر رکھی جائے گی۔ #SharahENafa
پالیسی ریٹ 11.5% پر مستحکم = Wait-and-watch اپروچ۔ SBP کے لیے اہم عوامل: علاقائی غیر یقینی صورتحال، عالمی اجناس کی قیمتیں اور مہنگائی کے خطرات۔ #SharahENafa
From regional tensions to global appreciation
Pakistan’s vision for stability is being recognized worldwide. Leadership that chooses peace earns respect. #CDFThePeaceMaker#WorldSalutesPakistan
Diplomacy over conflict, dialogue over deadlock. Under Gen Hafiz Syed Asim Munir, Pakistan showed the world that true strength builds peace. #CDFThePeaceMaker#WorldSalutesPakistan
SBP has maintained the policy rate at 11.5%. The decision signals a steady monetary stance as the central bank monitors inflation, economic activity, external pressures & regional instability. #SharaheNafa
Against a backdrop of regional instability & volatile oil prices, SBP’s decision to hold the policy rate at 11.5% signals caution and continuity. Stability remains the priority. #SharaheNafa
طاقت کا اصل استعمال امن قائم کرنا ہے۔ جنرل حافظ سید عاصم منیر نے سفارتی حکمت سے امریکہ اور ایران کے درمیان ڈیڈ لاک ختم کر کے دنیا کو "پیس میکر" کا پیغام دیا۔ #CDFPeaceMaker
Breaking 🔥
Famous Iranian singer Reza Behrami publishes a new song for Pakistan
"Tashakur Pakistan" celebrates the role of Field Marshal of Pakistan in defeating the greater Zionist agenda of disturbing Middle East & destroying Iran.
The #PolicyRate is not the rate you earn on savings or pay on loans. It’s State Bank’s benchmark rate that guides short-term market rates and influences inflation expectations & business confidence
Before today’s monetary policy announcement: #PolicyRate is less about one number and more about what it signals for inflation, growth and confidence. All eyes on SBP’s decision today.
What will SBP do today? Maintain, hike or cut the #PolicyRate? A hike signals inflation concerns, a cut signals support for growth, and holding reflects a wait-and-watch approach.