I appreciate this gesture and believe peace and dialogue are the only way forward. But yesterday, in my own village, a child was shot while families were preparing for a wedding. If this was “a mistake,” is that really enough? Is a child’s life so easily dismissed? Peace cannot mean silence, and dialogue cannot exist without accountability
آج اپنی آواز آصف بلوچ کے لیے بلند کریں۔ ان کی جبری گمشدگی کے خلاف متحد ہو کر آواز اٹھائیں اور مطالبہ کریں کہ آصف بلوچ کو فوری طور پر بازیاب کرکے بحفاظت اپنے خاندان کے پاس واپس لایا جائے۔ خاموشی نہیں، انصاف کے لیے آواز ضروری ہے۔
#ReleaseAsifBaloch#StopBalochGenocide#Balochistan
بی وائی سی لیڈر گل زادی بلوچ اے ٹی سی کورٹ میں پیش۔ سماعت کے بعد دوبارہ جیل منتقل۔ یاد رہے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں ماہ رنگ بلوچ، گل زادی، بیبو، شاہ جی اور بیبرک زہری پر سرکار نے مختلف کیسز بنائے ہیں۔ آج گل زادی کو متنازعہ تقریر کے کیس میں پیش کیا گیا۔
گلزادی بلوچ کی بہن کا بیان
#بلوچستان ہائی کورٹ کی جانبداری اور میری بہن گلزادی بلوچ کو سیاسی جدوجہد کی پاداش میں انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کے خلاف آواز اُٹھائیں۔
میری بہن کی رہائی اور انصاف کے لیے آواز بلند کریں۔
#ReleaseGullzadiBaloch#StopBalochGenocide#Balochistan
میں مارنگ بلوچ کو دیکھنا چاہتا ہوں. وہاں باہر کھڑے ہوئے بلوچ نوجوانوں کے ساتھ کیا قصور ہے اس کا وہ صرف یہ پوچھتی ہے ناکہ میرےباپ کو کیوں مارا.
عمران ریاض صاحب،
#ReleaseDrMahrangBaloch
کیچ سے اغواہ ہونیوالے والی خاتون کی لاش برآمد۔
07-09-2026
کل رات نامعلوم گاڑی سواروں نے تربت کے علاقے کلگ میں ایک گھر میں گھس کر تیس سالہ ماه گل زوجہ صول محمد نامی خاتون کو اغواہ کرکے ساتھ لے گئے۔ پھر آج صبح کے وقت اسکی گولیوں سے چھلنی لاش تربت یونیورسٹی کے قریب ملی ہے۔
#Turbat #Kech #Balochistan
پہاڑوں میں مزاحمت کاروں کا مقابلہ کرنے کے بجائے ریاستی فوج عام بلوچ نوجوانوں کو قتل کرکے ان کی لاشوں کو تیزاب سے مسخ کرکے، ان کے جسدِ خاکی کو نمائش کے لیے سڑکوں پر رکھ کر بتاتی ہے کہ ہم نے دہشت گرد مارے ہیں، اور پھر پوچھتی ہے کہ بلوچ ناراض کیوں ہیں اور بلوچ خواتین پہاڑوں پر کیوں جا رہی ہیں۔
۔ نعیمہ زہری
ضلع کیچ کی تحصیل زامران کی کئی آبادیوں کو پاکستانی فورسز نے بے دخل کر دیا۔
اطلاعات کے مطابق زامران کے علاقے چُر اور گیشتردان کے رہائشیوں کو بے دخل کر دیا گیا ہے۔
اوسلو میں نوبیل پیس سینٹر کے باہر ایمنسٹی انٹرنیشنل اور PEN ناروے کے ساتھ مل کر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے لیے آواز بلند کی گئی۔
نوبیل امن انعام کی امیدوار ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا دینا انسانی حقوق کے لیے ایک سنگین سوال ہے۔
#ReleaseDrMahrangBaloch#ReleaseBYCLeaders