آٹھ سالہ پریساء بلوچ کا آخر کیا قصور ہے؟
ایک معصوم بچی کو محافظوں کے ہاتھوں مبینہ طور پر لاپتہ کر دیا گیا۔ اگر ریاست بچوں کی حفاظت نہیں کر سکتی تو یہ کیسا تحفظ ہے؟
پریساء بلوچ کو فوری بازیاب کرو!
#SaveBalochWomen#EndEnforcedDisappearances
یہ صرف چار افراد کی بازیابی کا سوال نہیں، یہ انسان ہونے کے بنیادی حق کی لڑائی ہے۔ ہمیں جبری گمشدگی کسی صورت قبول نہیں۔ ہر لاپتہ فرد کی بحفاظت بازیابی تک ہماری آواز بلند رہے گی۔
#SaveBalochWomen#EndEnforcedDisappearances
نجمہ بلوچ، زاکر جان، عمیرا بلوچ اور پریساء بلوچ 19 اگست سے گیشکوری ٹاؤن، کوئٹہ سے مبینہ طور پر جبری لاپتہ ہیں۔ایک ماہ گزر گیا، مگر اہلِ خانہ کو ان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں۔
ان کی بحفاظت بازیابی کے لیے آج رات 6 سے 12 بجے X مہم میں شام�� ہوں اور ہماری آواز بنیں
#SaveBalochWomen
One month has passed since Najma Baloch, Humaira Baloch and their children Zakir and Paresah Baloch, were forcibly disappeared on August 19. Five minutes of your voice can help keep their stories from being forgotten. Do not let their disappearance become another forgotten case.
نجمہ بلوچ، زاکر جان، عمیرا بلوچ اور پریساء بلوچ 19 اگست سے گیشکوری ٹاؤن، کوئٹہ سے مبینہ طور پر جبری لاپتہ ہیں۔ایک ماہ گزر گیا، مگر اہلِ خانہ کو ان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں۔
ان کی بحفاظت بازیابی کے لیے آج رات 6 سے 12 بجے X مہم میں شامل ہوں اور ہماری آواز بنیں
#SaveBalochWomen