آج چینل 5 کی رپورٹر صدف، جن کو میں پچھلے کئی سالوں سے بہت محنت اور لگن سے کام کرتے دیکھ رہی ہوں
آج کنٹینر کی سیڑھیوں سے پھسل کر سڑک پر جا گریں اور جاں بحق ہو گئیں
اللّه تعالٰی صدف کی مغفرت کریں۔ کام کے دوران حادثاتی موت شہادت ہے
سب میڈیا والےساتھی اللّه کی حفاظت میں رہیں۔ آمین
Shocked & deeply saddened by the terrible accident that led to the death of Channel 5 reporter Sadaf Naeem during our March today. I have no words to express my sorrow. My prayers & condolences go to the family at this tragic time. We have cancelled our March for today.
"میں اپنی اسٹیبلشمنٹ سے پوچھتا ہوں کہ آپ خود کہتے تھے کہ یہ چور ہیں،
اور آج آپ کہتے ہیں کہ ہم یہ بھول جائیں کہ ان چوروں نے ملک کو کتنا نقصان پہنچایا ہے؟" -
عمران خان کا #حقیقی_آزادی_مارچ کے دوران عوام سے خطاب
میں سوور کے شکار کے لیے لائسنس شدہ اسلحے کی بات کررہا تھا، اگر رانا ثناء اللہ اپنے آپ کو سوور قرار دے رہا ہے تو میں کیا کہہ سکتا ہوں؟ علی امین گنڈا پور کی بول نیوز پر گفتگو 🤦♂️
امپورٹڈ حکومت عمران خان سے اس قدر خوفزدہ ہے کہ اسلام آباد کے ہوٹل مالکان کو دھمکا رہی ہے کہ
خبردار #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ کے شرکا کو ٹھہرنے کی اجازت دی تو تمہارے خلاف کارروائی کریں گے۔
واہ کاغذی شیروں کے ٹولے، واہ۔ 👎