@NEWS_BILAWAL @MuhammadAquib01 @ImranBh21047892 یہ ہے پیپلز پارٹی کا اصل معیار — نہ لہجہ درست، نہ تمیز باقی، نہ کوئی ترقی پسند سوچ۔ جب ان سے سوال کیا جائے تو جواب دینے کے بجائے مریم نواز کی پسندیدہ شخصیات کے معیار تک گر کر گالی گلوچ پر اتر آتے ہیں۔ کیا اس لیے کہ ان کے پاس دلیل باقی نہیں؟
کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے
جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے
کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے
تم جس لمحے میں زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
تم اپنی کرنی کر دیکھو
جو ہوگا دیکھا جائیگا
#MartyrsOfIndusRiver#SindhRejectsQaatilPPP
سکھر کی اکثر یونین کاؤنسلز میں فام 47 کی پیداوار چیرمین موجود ہیں عوام کی خدمت کرنے کے بجائے اپنے منسٹروں کو کمیشن پھنچا رہے ہیں
#سکھر_یوسیز_میں_کرپشن_نامنظور
سندھ کی زمین پر قبضہ، کارپوریٹ فارمنگ، سندھ کے سلگتے ہوئے مسائل پر آل سندھ لائرز ایکشن کمیٹی کا اجلاس مکمل ہوا.
حیدرآباد میں اب ایک خصوصی میٹنگ جاری ہے، شکر یہ جس میں احتجاجی تحریک سے متعلق فیصلے آنے متوقع ہیں۔۔!
#MartyrsOfIndusRiver#NoMoreCanalsOnIndus
#SindhRejectsCorporateFarming