After watching the excitement and emotions across Pakistan as people have cheered for Sadiq Khan, Mamdani, and now El-Sayed, I’m beginning to believe that it’s about time we changed Pakistan’s Constitution.
Since we apparently admire social democrats, liberals, and secular leaders, perhaps it’s time to make Pakistan’s Constitution more secular and allow a non-Muslim to become Prime Minister.
Any takers?
@PPP_Org@PTIofficial@pmln_org@ANPMarkaz@juipakofficial@GovtofPakistan@SenatePakistan@NAofPakistan
کیپٹن صفدر کو اُن کے غلیظ کمنٹس ٹویٹر پر کال آوٹ کر کے مریم نواز صاحبہ نے بہت اچھا کیا۔
مریم سب سے بڑے صوبے کی وزیر اعلی ہیں اور ایک امیر طاقت ور گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں ۔ سیاسی مخالفوں سے مقابلہ کرتی ہیں
یہ ۲۰۲۶ چل رہا ہے اور دنیا بھر میں عورتیں اپنے حقوق کے لیے لڑ رہی ہیں ۔
یہ روایتی جزباتی ٹویٹ کر کے وہ اپنا موقف تو کلیر کر رہی ہیں لیکن پاکستان کی ایک عام عورت کو کیا پیغام دے رہی ہیں؟ یہی کہ عورت کمزور ہے، اتنی دولت اور طاقت ہونے کے باوجود بھی افسوس کرنے کے علاوہ اور کچھ نہیں کر سکتی۔ اُن سے امید یہ ہے کہ وہ کیپٹن صفدر کو طلاق دے کر ایک مثال بنائیں تاکہ پاکستان کی عورت کو یہ باور ہو کہ عورت صرف وکٹم نہیں ۔