One of the most brutal scenes in human history has been leaked.
The moment the tents of displaced people were bombed in the southern Gaza Strip, in the Mawasi area of Khan Yunis, killing more than 500 civilians.
A video that the world must never forget.
وہ باتیں تیری وہ فسانے تیرے شبانہ و روز بہانے تیرے
شہباز شریف کے بدلتے رنگ:
اپوزیشن میں- بیس ہزار تنخواہ میں دس ہزار بجلی کا بل، نازک صورتحال
مسلط ہونے کے بعد - آٹھ ہزار کمانے والا غریب نہیں ہے
#WhereIsImranKhan
الیکشن 2024 روالپنڈی کی 13 سیٹیں ہم نے دھاندلی کر کے جتوائی تحریک انصاف کی 70 70 ہزار کی لیڈ تھی جن کو ہم نے شکست میں بدلا اور دھاندلی میں الیکشن کمشنر میں اور چیف جسٹس قاضی فیض شامل ہیں کمشنر راولپنڈی
سرکاری ویگو ڈالہ, تباہ مچا کر بھاگ گیا!!🛑
سرکاری ویگو ڈالے نے دو گاڑیوں کو کچل دیا, گاڑیوں میں لوگ زخمی ہے, ویگو ڈالا ایکسیڈینٹ حالت میں بھاگ گیا, گاڑی کا نمبر ہے APF-023 پنجاب گورنمنٹ!!
جعلی حکومت میں لوگو کی مال وجان محفوظ نہیں!💔
مبارک پاکستان! لیڈ اس وقت بھی پی ٹی آئی کی ہے زیادہ نشستوں پر۔ جی بی والوں نے اور سوشل میڈیا والوں نے جو آج تاریخ رقم کی ہے، وہ ہمیشہ یاد رہے گی! عمران خان جیل سے ایک بار پھر پورے سسٹم کو ہرا رہا ہے!
پاکستان زندہ باد!
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
A website is DOCUMENTING Israel’s crimes with GEOLOCATION, dates, categories of crimes, and footage of the incidents themselves.
One click and you can see EXACTLY what Israel did.
An enormous digital archive built for ACCOUNTABILITY.
Link: https://t.co/LjWe9G79Wu
Direct Link: https://t.co/XIoLKacVuZ…
گلگت میں ایک بار پھر فسطائیت اپنے عروج پر!
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ کے ساتھ ایئرپورٹ تھانے میں ناروا سلوک اور سینئر کارکن باباجان کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ سیاسی کارکنوں کو ہراساں کرنا اور اختلاف رائے کو دبانا جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔ ایسے اقدامات عوام کے بنیادی حقوق اور سیاسی آزادیوں پر سوالیہ نشان ہیں۔
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
ریٹائرڈ فوجی نے ساری کہانی مکا دی!!
معافی عمران خان سے مانگے, کیوںکہ عمران خان الیکشن جیت چکا ہے, عمران خان سے نشان چھینا, 26 نومبر کو ڈی چوک میں بے قصور لوگو کو مارا!!
معافی پہلے عمران خان سے مانگے!!
#سائفر_ایک_حقیقت ثابت
قاسم سوری کا فیصلہ درست تھا
بندیال کا فیصلہ غلط تھا
ایک جج کے غلط فیصلہ پاکستان کو دہایوں پیچھے لے گیا! بندیال جیسے ججز کو کٹہرے میں کھڑا ہوکر بتانا چاہیے کہ کس کا پریشر تھا جس کی وجہ سے پاکستان کے ساتھ بے ایمانی کی!
@QasimKhanSuri