@Markhorr313 تو بھائ یہ بتائیں کہ اس کے مقابلے میں ہم کیا کر رہے ہیں کیا ایکشن لے رہے ہیں؟
دشمن کا کام ہے سازشیں کرنا ہمارا کام ہے ان سازشوں کا جواب دینا صرف بیان بازی سے تو کچھ بھی نہیں ہوتا نا
فیلڈ مارشل کئی مرتبہ رات بھر سوئے تک نہیں، کیونکہ وہاں کے وقت میں فرق ہے۔ لیکن دیکھیے، پاکستان مذاکرات کو 60 روزہ مرحلے تک لے آیا۔ ایک موقع ایسا بھی آیا جب ایران مذاکرات منقطع کرنے لگا تھا، مگر پاکستان نے اسے دوبارہ آمادہ کر لیا۔ فوٹوگراف کا مسئلہ پیدا ہوا تو وہ بھی حل کروا دیا گیا۔ تاہم اتنی ضد بھی اچھی نہیں ہوتی۔ اب پاکستان کو دونوں ممالک سے بات کر کے اس امن عمل کو بچانا ہوگا۔عمران علی
@KhurramShahzPK@reflectiveimran
Talented young man Agha kaleem ,a two time World Champion has brought immense pride to Pakistan despite facing severe financial challenges and working at a tea stall to support himself.
Unfortunately, although he applied for a US visa on his own merit to participate in an international tournament,his visa appointment was scheduled after the event had already taken place,depriving him of a valuable opportunity to represent his country on the global stage.
I respectfully urge @CMShehbaz, @MaryamNSharif and @TararAttaullah to look into his case and extend whatever support may be possible.Young athletes who achieve excellence for Pakistan should not be left discouraged because of financial hardship or a lack of influence.
Let us stand by our champions and ensure that talent,dedication and hard work are given the recognition and opportunities they deserve.
واقعی یقین نہیں آتا کہ کچھ لوگ اپنی ہی فوج کے خلاف کیسے بات کر سکتے ہیں۔ یہی وہ پاک فوج ہے جو چوبیس گھنٹے پاکستان کی حفاظت میں مصروف رہتی ہے، اپنی جانیں قربان کرتی ہے، اپنا خون بہاتی ہے تاکہ یہ وطن سلامت رہے۔
اور افسوس کہ کچھ لوگ اسی فوج کے خلاف پروپیگنڈا کرتے ہیں اور جھوٹ پھیلاتے ہیں۔
اے پاکستانیوں! شکر ادا کرو کہ تمہیں ایسی بہادر اور عظیم فوج نصیب ہوئی، جس نے نہ صرف دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا بلکہ ایک بڑے ملک بھارت کے مقابلے میں بھی اپنی طاقت کا لوہا منوایا اور پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا۔ اور آج بھی وہ اسی جذبے کے ساتھ اپنا فرض نبھا رہی ہے۔
یہ یقیناً اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہم پر بہت بڑا احسان ہے۔
اللہ تعالیٰ اس فتنے کو ختم فرمائے اور بھٹکے ہوئے لوگوں کو ہدایت اور سمجھ عطا کرے۔ آمین۔
@KamranA42766683 اگر یہ ایران کی پالیسی نہیں تھی تو پھر ایران کو انہیں ڈس اون کر دینا چاہئے، جبکہ ایران تو اس حملے کو اون کر رہا ہے تو آپ کسے اسرائیلی ایجنٹ کہہ رہے ہیں؟
ٹاؤن شپ لاہور ميں امپورٹڈ چپس پرنگل،جعلی نيوٹيلا چاکليٹ،بسکوف لوٹس بسکٹ کی ايکسپائری تاريخ تبديل کر کے بيچنے والاخفيہ پلانٹ پکڑا گيا۔بڑی تعداد ميں اشيا تلف،مالک گرفتار،ايف آئ آر درج۔پنجاب کے شہريوں اور بچوں کے ليۓ محفوظ خوراک يقينی بنانا وزيراعلی مريم نواز شريف کی سخت ہدايت ہے