جو قوم کتابوں سے کوسوں دور تھی آج کل وہ بھی کتابوں میں انٹرسٹ لے رہی ہے۔ خاص کر دو کتابیں ایک درانی صاحب کی اور دوسری ریحام خان کی ۔ ارشد شریف
@arypowerplay@arsched#ArshadPowerPlay
ریحام خان کو شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس کی شادی عمران خان سے ہوئی تھی ۔ اگر آصف زرداری سے ہوئی ہوتی تو یہ ابھی کتاب نہ لکھ رہی ہوتی بلکہ گڑھی خدا بخش میں اس کی دوسری برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہوتی 😛
زندہ ہے ریحام زندہ ہے!
#ShabEBarat Tonight Your Destiny Will Be Written,
Tonight Your Sins Will Be Forgiven,
Tonight Your Prayers Will Be Answered, Tonight Your Nama e Amal Will Be Seen..
Ask for forgiveness ..
#ShabEBarat
#ShabEBarat I want you all to forgive me. If I ever hurt you, ignored you. Please forgive me, because #ShabEBarat is a night of forgiveness. May our names be written in the list of people who are offered forgiveness this mubarak night. Ameen 🙏
آج کا دن میرے لئے انتہائی مسرت و اطمینان کا باعث ہے کہ آج شوکت خانم کو امریکی جوائنٹ کمیشن انٹرنیشنل سے الحاق حاصل ہوا۔ کئی روز تک مکمل جانچ پڑتال کے بعد عالمی سطح پر اعتراف کیا گیا کہ شوکت خانم بین الاقوامی معیار کی خدمات فراہم کرنے والا ادارہ ہے۔