@Muhamma53421779@CMPunjabPK@ChParvezElahi بانی پیف چوہدری پرویز الہی صاحب، پیف پارٹنرز جن کو پچھلی حکومت میں ذلیل و خوار کیا گیا،اپ کی توجہ اور رحمدلی چاہتے ہیں امید ہے جسطرح آپ 1122 کے بجٹ میں اضافہ کیا اسی طرح پیف کے7 سال سے رکے ہوے اضافہ کو جاری فرمائیں گے اور پارٹنرز کی ڈھیروں دعائیں لیں گے۔
@CMParvzElahi چوہدری صاحب pef آپکا لگایا ہوا پودا ہے جوکہ اب درخت بن چکا ہے مگر اب کچھ نادیدہ قوتیں اسے کاٹنے کے درپے ہیں مہربانی فرماکر سرپرستی فرمائیں اور عرصہ 6سال سے فیس میں اضافہ نہ ہونیکی وجہ سے سکول بند ہورہے ہیں فیس میں مہنگائی کے مطابق اضافہ فرماکر غریبوں کی دعا لیجیے
شکریہ