۔تصویر میں موجود بندے کا نام احمد ہے اور اس بندے نے عید کے دن 3 ایکسیڈنٹ کیئے جس میں ایک خاتون جابحق ہوئی اور کافی لوگ زخمی ہوئے جب اس بندے کو جیل لے جایا گیا تو لاک اپ میں یہ سب کو دیکھ کر مُسکرا رہا تھا اور جب پولیس والوں نے اس سے پوچھا کیوں مسکرا رہے ہو تو اس نے کہا "
"آئس کریم لائو میرے لئے"
اور پھر رات ہی رات میں اس کی ضمانت ہوئی اور یہ اس ہی وقت امریکہ روانہ ہوگیا.🙂
پاکستان کے انصاف کا نمبر ایسے ہی دنیا کے 168 نمبر پر نہیں آیا ہمارے ججوں نے بہت محنت کی ہے🖐🏼
کاپیڈ
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨
تحریک انصاف کی سینئر قیادت کی گرفتاریوں کے بعد دوسرے مرحلے میں مزید رہنماؤں کو حراست میں لینے کا فیصلہ،ذرائع
دوسرے مرحلے میں الیکشن جیتنے کی صلاحیت رکھنے والے امیدواروں کی فہرست تیار،ذرائع
آئندہ چند روز میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف آپریشن شروع ہونے کا امکان،ذرائع
متوقع گرفتارہونیوالے رہنماؤں میں عرفان نیازی ، ثناءاللہ مستی خیل، محسن لغاری ،چوہدری بلال احمد ورک،صاحبزادہ محبوب سلطان شامل،ذرائع
صاحبزادہ نذیر سلطان ،عون عباس، فرخ حبیب، احمد چٹھہ،زرتاج گل،ابراہیم خان،شبیر گجر،اعجازالحق
افضل ساہی۔ کی گرفتاری کا بھی پلان تیار،ذرائع
عمر اسلم، اسد معظم،سبطین خان،یاسر ہمایوں۔ مجید نیازی
زبیر نیازی،ولید اقبال ،حامد خان،احسان اللہ ٹوانہ،وقاص اکرم کا نام بھی فہرست میں شامل،ذرائع
رفیق لغاری،طاہر صادق،سردارطالب نکئ،آصف نکئ ،نثار جٹ،ریاض فتیانہ،اسامہ غیاث میلہ، عامر سلطان،ملک احمد یار کی بھی گرفتاری کا امکان،ذرائع
نوریز شکور۔ ،نصراللہ درشک،رئیس محبوب، میاں غوث،امجد جوئیہ۔صمصام بخاری، میاں اختر حیات
اختر کانجو کانام بھی شامل،ذرائع
تہمینہ دستی،معظم جتوئی،شبیر قریشی،ممتاز مانیکا،ظہور قریشی،حماد اظہر،ظہر عباس کھوکھر،اعجاز ڈیال،بلال اعجاز کی گرفتاری کا پلان تیار،ذرائع
منشاء سندھو،چوہدری نذیر،رضا ہراج،احمد یار ہراج کا نام بھی فہرست میں شامل،ذرائع
پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتاریوں کے بعد مختلف مقامات پر نظر بند رکھا جائے گا،ذرائع
#میں_بھی_عمران_خان_ہوں
#اخری_فیصلہ_عوام_کا_ہوگا
وزیراعظم کا مشیر اپنے آفیشل لیٹر ہیڈ پر لکھ کر دے رہا ہے کہ فلاں فلاں بندے نے PTI چھوڑ کر ن لیگ جوائن کرلی ہے لہذا اسکے خلاف کوئی کاروائی نہ کی جائے۔ یہ صرف ملتان نہیں بلکہ ہر جگہ سے یہی اطلاعات آرہی ہے۔
اس کا مطلب یہ مقدمات سب جعلی ہے اور PTI کو توڑنے کے سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال ہورہی ہے
یہ وہی شخص ہیں جس نے لوگوں کو کور کمانڈر ہاؤس میں گھسنے پر اکسایا۔ کون ہیں یہ پی ٹی آئی میں تو کوئی اس کو نہیں جانتا
ہر بندہ شیر کریں تاکہ پتہ چلے یہ کون ہیں ۔
بانی پیف چوہدری پرویز الہی صاحب، پیف پارٹنرز جن کو پچھلی حکومت میں ذلیل و خوار کیا گیا،اپ کی توجہ اور رحمدلی چاہتے ہیں امید ہے اپ 7 سال سے رکے ہووے اضافہ کو جاری فرمائیں گے اور پارٹنرز کی ڈیروں دعائیں لیں گے
@CMPunjabPK@ChParvezElahi@zubair00000007@AhmadRazaAkhta1
عزت مآب وزیراعلی پنجاب صاحب
آپ کا وزیر اعلی بن جانا یہ قدرت کا ایک معجزہ ہے۔ آپ بھی اپنے ادارے PEF کا فنڈ بڑھا کر اپنی کرامت کا ظہور فرما دیں۔
آپ جاتے جاتے اپنا نام پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے معاون خاص کے رجسٹر میں ضرور لکھوادیں ۔
شکریہ
@Muhamma53421779@CMPunjabPK@ChParvezElahi بانی پیف چوہدری پرویز الہی صاحب، پیف پارٹنرز جن کو پچھلی حکومت میں ذلیل و خوار کیا گیا،اپ کی توجہ اور رحمدلی چاہتے ہیں امید ہے اپ 7 سال سے رکے ہووے اضافہ کو جاری فرمائیں گے اور پارٹنرز کی ڈیروں دعائیں لیں گے۔
@Muhamma53421779@CMPunjabPK@ChParvezElahi بانی پیف چوہدری پرویز الہی صاحب، پیف پارٹنرز جن کو پچھلی حکومت میں ذلیل و خوار کیا گیا،اپ کی توجہ اور رحمدلی چاہتے ہیں امید ہے جسطرح آپ 1122 کے بجٹ میں اضافہ کیا اسی طرح پیف کے7 سال سے رکے ہوے اضافہ کو جاری فرمائیں گے اور پارٹنرز کی ڈھیروں دعائیں لیں گے۔
@Muhamma53421779@CMPunjabPK@ChParvezElahi عزت مآب CM صاحب
آپ کا وزیر اعلی بن جانا یہ قدرت کا ایک معجزہ ہے۔ آپ بھی اپنے ادارے PEF کا فنڈ بڑھا کر اپنی کرامت کا ظہور فرمائیں،
آپ اپنا نام PEF کے معاون خاص کے رجسٹر میں ضرور لکھوادیں، (جنرل الیکشن بھی قریب ہیں) جلدی سے حکم صادر فرمائیں...
بہت بہت شکریہ