#ایم_ڈی_ہٹاؤ_پیف_سکولز_بچاؤ
تعلیم اگر ہماری ترجیحات میں شامل ہوتی تو پیف اساتذہ کو اپنی تنخواہ کے لیے قانون ساز اسمبلی کے سامنے احتجاج نہ کرتے جس ملک میں فنکاروں کو اعزازیہ اور اساتذہ پر FIR دی جائے وہاں تعلیم کبھی ترجیح نہیں ہوسکتی
Md Pef ko foran es department se alag kro kahen asa na ho any wali generation apko kabhi maaf na kary...bcz the door of education for the poor going to be close... #ایم_ڈی_ہٹاؤ_پیف_سکولز_بچاؤ
کیا پی ٹی آئی میں ایک بھی مسلمان بندہ نہیں. جو اللہ سے ڈرتا ہو. ماہ رمضان میں بد دعائیں لے رہے ہیں.
اساتذہ فاقوں پر مجبور ہیں
#ایم_ڈی_ہٹاؤ_پیف_سکولز_بچاؤ