السلام علیکم!
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے تمام پارٹنرز کو نیا سال مبارک ہو۔ امید ہے اس نئے سال میں ہم زیادہ سے زیادہ بچوں تک علم کا نور پھیلائیں گے اور تعلیم کے معیار کو بھی بہتر کریں گے۔
منظر جاوید
منیجنگ ڈائریکٹر
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن
@PEFPUNJAB وعلیکم السلام
انشاءاللہ ذیادہ سے ذیادہ بچوں تک علم کا نور پھیلانے کا عزم کرتے ہیں آپ نئے داخلے اوپن کر کے اس عزم کی تکمیل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔
@manzar142002
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن وه عظیم پروگرام ہے جس کی پوری دنیا تعریف کرتی ہے @ChParvezElahi
صاحب کا لگایا ہوا پودا ہے جس میں آج 30 لاکھ سٹوڈنٹس معیاری تعلیم وه بھی فری میں حاصل کر رہے ہیں مگر اب 550 فیس میں اضافہ بہت ضروری ہے
@_surgeonjaved@PEF_online#increase_PEF_Budget
پنجاب حکومت ایک کامیاب تعلیمی ماڈل پیف کے ذریعے pvt سکولوں سے الحاق کر کے مفت میعاری تعلیم دے رہی ہے مگرSNC کے نفاذ کے بعد 550 فیس میں معیاری تعلیم دینا ایک خواب بنتا جارہا ہے پیف فنڈز میں اضافہ کیا جائے تا کہ معیاری تک غریب عوام کےبچوں تک پہنچ جاری رہ سکے
#increase_PEF_Budget