اہم اعلان:
لاہور کی سول سوسائٹی، سیاسی و سماجی تنظیموں کے عہدیداران اور کارکنان کو جنوبی پنجاب کے اساتذہ کی طرف سے نماز عید الفطر چیئرنگ کراس پر اساتذہ کے احتجاجی دھرنے میں ادا کرنے کی دعوت دی جاتی ہے۔
احتجاجی دھرنا 19 مئی سے مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا۔
@haroon_natamam
#PEF_Family
صرف تین ڈالر ماہانہ معاوضہ فی بچہ اس قلیل معاوضے میں سے بھی آدھے پیسے جرمانوں میں کٹ جانا اور بقیہ آدھی رقم کا بھی وقت پر نا ملنا
حکومت وقت کے لئے لمحہ فکریہ ہے
#پیف_اساتذہ_لاہور_احتجاج
@SHABAZGIL@DrMuradPTI شاید فری میں ملنے والی اس روٹی کی یہ سوچ۔۔۔۔
ہماری عوام کو کبھی زندہ ہونے کا شعور نہیں دے گی۔۔۔۔
یہ وہ تبدیلی نہیں جس کا وعدہ کر کے آپ حکومت میں آئے۔۔۔
ایک غریب کو غریب ہونے کا احساس دیا جارہا ہے۔۔۔
🤚🤚Shame...Shame🤚🤚
@SchoolEduPunjab@GOPunjabPK@DrMuradPTI@PESRP_PMIU@FDEGOPOfficial@PITB_Official لیکن کوئی حکومت سے پوچھنے والا ہو کہ جس غریب کے گھر ٹی وی ہی نہ ہو۔۔۔۔۔اور جس گھر میں ٹی وی ہے لیکن بچےکے پاس ابھی تک کتاب نہیں
شاید حکومت کی اس پرجوش لیکن بیوقوفی بھری کاوش کو سلام ہے ۔ جس نے غریب کو یہ احساس دلایا کہ یہ ریاست صرف امیر کے لیے ہے۔۔۔
خد
@PEFPUNJAB
@MapsPak