پنجاب میں تعلیم کی بنیادی سہولیات کی فراہمی اور اساتذہ کو ان کے شایان شان مقام دینا ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہئے تاہم کچھ ناسمجھ لوگ حکومت کی اس پالیسی کو بد نام کر رہے ہیں.
عزت مآب جناب وزیرِ تعلیم @DrMuradPTI
آپ نے کہا تھا 30اکتوبر تک تمام ادائیگیاں ہوجائیں گی۔۔
آپ سے گزارش ہے بقایا جات جلد سے جلد ادا کیے جائیں
اسکول اسٹاف روزآنہ تنخواہوں کا مطالبہ کر تا ہے
انکو کیا جواب دیں؟ ؟
پیف پارٹنرز سکولوں کو پیمنٹ نہ دینا اداروں کے معاشی قتل کے ساتھ ساتھ پنجاب کے تیس لاکھ مستحقِ بچوں کی فری تعلیم کا بھی تعلیمی قتلِ عام ہے۔
بی او ڈی کےتمام ممبران سے گزارش ہے پیف کو سیاست سے پاک کیاجائے۔
@ShandanaGulzar@ChMSarwar
@SardarAftabPTI
@SaniaKamranPTI@ImranKhanPTI
@DrMuradPTI@GOPunjabPK@UsmanAKBuzdar
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اساتذہ کو چار ماہ سے تنخواہ نا ملنے پر وکلاء بھی میدان میں۔
معاملہ چیف جسٹس کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ۔
"With Out Ambition one starts nothing. "Without work one finishes nothings. The prize will not be sent to you. you have to win it.
"Muhammad Iqbal Saqi,
@FarhanVirk@RaheeqAbbasi@IrfaanYousaf@SdqJaan#LabourDay
Labour Day Inspirational Video
👇👇👇
لاہور: پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن کے اسکولزمالکان ،اساتذہ و ملازمین کا فنڈز نہ ملنےپراحتجاج
550 روپے میں %75 رزلٹ دینے والے ادارے کے خلاف سازش حکومتی ناکامی اور غریب دشمنی ہے