🇵🇰 THE ARQAM SCHOOL PAKPATTAN CAMPUS 🇵🇰
✨ جشنِ آزادی مبارک! ✨
🇵🇰 Happy Independence Day — 14 August 🇵🇰
یہ وطن ہماری پہچان، ہماری شان ہے،
پاکستان ہمارا فخر، ہماری جان ہے۔
سبز ہلالی پرچم ہمیشہ سربلند رہے،
میرا پاکستان ہمیشہ سلامت و تابندہ رہے۔ 🇵🇰
💚 پاکستان زندہ باد! 💚
💚
علی عمران جعفری ایک عہد ساز شخصیت تھے اعلی ظرفی,خوش اخلاقی اور ملنساری جیسے اوصاف ان کی شخصیت کا خاصہ تھےآج ہم ایک محبت کرنے والےعظیم انسان سے محروم ہو گئے ہیں
دعا ہے اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور ہم سب کو صبر جمیل دے
آمین
@syedAliImranj
😭
#ادب_کا_سفر
@wasiq_qayyum
لاہور:چئیرمین پیف اور PTI کے ایم پی اے واثق قیوم عباسی کی علم دوستی اور کرپشن مافیا کے خلاف جدوجہد پر انہیں زبردست خراج تحسین #تعلیم_دوست_چئیرمین_پیف # ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کر گیا https://t.co/kcXCsqWt73
#تعلیم_دوست_چیئرمین_پیف
ہم چیئر مین پیف جناب واثق قیوم عباسی صاحب کے تہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے پیف کو تباہ کرنے والوں کے خلاف علم حق بلند کیا اور ہم امید کرتے ہیں کہ چیئر مین صاحب ان سازشوں کا مکمل تدارک کریں گے ان شاہ الله
@wasiq_qayyum@DrMuradPTI