@_ImranRiazFan خان کے دل میں شفقت ہے۔ خان کے دل میں انسانیت ہے۔ خان کے دل میں بھائی چارہ ہے۔ خان کے دل میں پاکستان اور پاکستانی قوم کے خواب ہیں۔ خان کے دل میں ایمان اور احترام محبت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم خان کو دل سے پسند کرتے ہیں
امریکہ سے ٹیکنوکریٹس لا کر وزیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بنک بنانے کا سلسلہ 1955 سے جاری ہے پاکستان کی معیشت انہی ٹیکنوکریٹس نے تباہ کی ہے جو جنرل ایوب خان ، جنرل ضیا اور جنرل باجوہ کے ذریعہ ہم پر مسلط ہوتے رہے ٹیکنوکریٹس کی حکومت غیر آئینی اور عوام دشمن ہو گی https://t.co/0hquFWRThw